Latest News

وزیراعظم کی عید میلاد کی مبارکبار

وزیراعظم کی عید میلاد کی مبارکبار

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روزمیلاد النبی کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ سبھی میں ہمدردی اور بھائی چارہ قائم رہے۔ مسٹر مودی نے اپنی ٹویٹ میں کہا ''میلاد النبی کی مبارکباد۔ امید ہے سبھی میں دردمندی اور بھائی چارہ قائم رہے۔ سبھی لوگ صحت مند اور خوش رہیں۔ عید مبارک!‘‘ خیال رہے پیغمبر اسلام کی یوم ولادت کو عید میلاد النبی یا عید میلاد کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 



Comments


Scroll to Top