Latest News

''راشٹریہ ایکتا دوس ''پر وزیر اعظم مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو پیش کیا خراج تحسین

''راشٹریہ ایکتا دوس ''پر وزیر اعظم مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو پیش کیا خراج تحسین

احمد آباد : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز ملک کے پہلے نائب وزیر اعظم سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج تحسین پیش کیا ۔  سردار پٹیل کی آج 144 ویں جینتی ہے ، اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے 'سٹیچیو آف یونٹی' پر پہنچ کر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔ بتا دیں کہ آج گجرات میں نرمدا ضلع کے کیوڑیا میں 'راشٹریہ ایکتا دوس'  (قومی یکجہتی کا دن) پر کئی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ 

PunjabKesari
وزیر اعظم مودی 'ایکتا دوس پریڈ' میں بھی حصہ لیں گے ۔  وہیں اس سے پہلے صبح مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ  نے دہلی کے نیشنل سٹیڈیم میں رن فار یونٹی کو ہری جھنڈی دکھائی ہے ۔ 

 



Comments


Scroll to Top