National News

میانمار میں سڑک حادثے میں ایک خاتون ہلاک، 27 زخمی

میانمار میں سڑک حادثے میں ایک خاتون ہلاک، 27 زخمی

ینگون: وسطی میانمار کے مانڈلے علاقے میں سڑک حادثے میں ایک خاتون کی موت اور 27 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی ریسکیو حکام نے جمعہ کے روز بتایا کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بجکر 20 منٹ پر میکٹیلا قصبے میں پیش آیا۔ حادثے کے وقت ایک کار ایک سائیکل سے ٹکرا گئی اور پھر گارمنٹس فیکٹری کے کارکنوں کو لے جانے والی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی۔

مایوسیٹ تھٹ مائٹ پارامی بچاو نامی تنظیم کے ایک اہلکارکیاوکوکو نے چین کی خبر رساں ایجنسی ڑنہوا کو بتایا، "خاتون سائیکل سوار کی موت ہو گئی اور دونوں گاڑیوں کے کل 27 افراد زخمی ہو گئے۔
 



Comments


Scroll to Top