Latest News

وزیر اعظم مودی کو دھمکی دینے والی پاکستانی گلوکارہ کی فحش ویڈیو اور تصاویر ہوئیں لیک

وزیر اعظم مودی کو دھمکی دینے والی پاکستانی گلوکارہ کی فحش ویڈیو اور تصاویر ہوئیں لیک

اسلام آباد : ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو دھمکی دینے والی پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ ایک بار پھر سے سرخیوں میں آگئی ہیں ۔ دراصل رابی کی فحش ویڈیو اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ اس ویڈیو کی بات کریں تو اس میں رابی ٹاپ لیس انداز میں ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ 

PunjabKesari
تصویروں اور ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین رابی کی حمایت میں آگئے ۔ رابی کی ایسی تصویریں اور ویڈیو لیک ہونے کے بعد اس کے مداح سوشل میڈیا پر انہیں وائرل اور شیئر نہ کرنے ، ساتھ ہی ڈیلیٹ کرنے کی بھی اپیل کررہے ہیں ۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ پاکستان آرمی کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے ساتھ رابی کی بحث ہوگئی تھی جس وجہ سے غفور نے ربی کی فحش ویڈیو اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل کی ہیں ۔ حالانکہ کچھ مداحوں کا کہنا ہے کہ اس سازش کے پیچھے رابی کے ایکس بوائے فرینڈ کا ہاتھ ہے ۔ 

PunjabKesari
بتا دیں کہ رابی پیرزادہ پاکستان کی پاپ گلوکارہ ہیں ۔ رابی  نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی کا موازنہ ایڈالف ہٹلر سے کیا تھا ۔  وہیں رابی نے ستمبر ماہ میں بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس میں رابی سانپ، اجگر اور مگر مچھ کے ساتھ ہندوستان  اور وزیر اعظم نریندر مودی کو دھمکیاں دیتی نظر آرہی تھی۔



Comments


Scroll to Top