Latest News

نقوی نے مہرشی سوامی دیانندسرسوتی کو یاد کیا

نقوی نے مہرشی سوامی دیانندسرسوتی کو یاد کیا

نئی دہلی : اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے جمعہ کے روز آریہ سماج کے بانی مہرشی سوامی دیانند سرسوتی کو ان کی برسی پر یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

نقوی نے ٹوئٹ کیا''آریہ سماج کے بانی ، عظیم مفکر ، سماجی مصلح ، مہرشی سوامی دیانند سرسوتی کی برسی پر خراج عقیدت‘‘۔ سوامی دیانند سرسوتی کو 30 اکتوبر 1883 کو اجمیر میں قتل کردیا گیا تھا۔ یاد رہے انہوں نے ویدوں کو فروغ دینےاور آریہ ورت کو آزادی دلانے کے لئے ممبئی میں آریا سماج کی بنیاد رکھی تھی ۔ 



Comments


Scroll to Top