Latest News

بالی وڈ اداکارہ کرتی کھربندا نے کیا حیرت انگیز پول ڈانس، زبردست وائرل ہوا ویڈیو

بالی وڈ اداکارہ کرتی کھربندا نے کیا حیرت انگیز پول ڈانس، زبردست وائرل ہوا ویڈیو

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کرتی کھربنداسوشل میڈیا پر ہمیشہ سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اپنے ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں، جس پر ان کے مداح اپنا ردعمل ظاہر کرتے رہتے ہیں۔ اس بار انہوں نے حیرت انگیز پول ڈانس کا اپنا ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر سنسنی پھیلا دی ہے۔

On Kriti Kharbanda 30th birthday, presenting pole dance videos which went  viral - See Latest

اس ویڈیو کو کرتی کھربندا کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔ یہ ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ہے۔ اسے اب تک 15 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔ کرتی کھربندا نے جمعرات کو اپنی 30 ویں یوم پیدائشمنائی ہے۔

Actress Kriti Kharbanda did an amazing pole dance, the video went viral -  Newszee.in
دراصل اداکار پلکت سمراٹ نے اپنے کو اسٹارس اور مداح کو ہیش ٹیگ بسٹر چیلنج دیا تھا، جسے قبول کرتے ہوئے کرتی کھربندا نے یہ ویڈیو شیئرکیا ہے۔ ایک مداح نے اس پرکمنٹ سیکشن میں لکھا ہے، آپ ٹیلنٹیڈ ہیں۔ وہیں، سنگر اور اداکارہ صوفی چودھری نے لکھا ہے، بہت شاندار۔ فینس کرتی کھربندا کے پول ڈانس کی اپنے اپنے الفاظ میں جم کر تعریف کر رہے ہیں۔ بات یہ ہے کہ فلم تیش میں کرتی کھربندا نے پلکت سمراٹ کے ساتھ کام کیا ہے۔

Throwback! Kriti Kharbanda shares her pole dancing video, regrets not able  to install a pole at home | Hindi Movie News - Bollywood - Times of India
قابل ذکر ہے کہ پلکت سمراٹ نے ورک آوٹ کرتا ہوا اپنا ایک ویڈیو شیئرکیا تھا۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا تھا، میں اس طرح اپنا تیش ریلیز کرتا ہوں، آپ کیسے کرتے ہیں؟ #تیش بسٹر کے ساتھ ویڈیو اور تصویر شیئر کریں۔ میں کسی ایک کو اپنی اسٹوری پر شیئر کروں گا۔ تیش بسٹر چیلنج کے لکی ونر کو ان سے ویڈیوز کال پر ملنے کا موقع ملے گا۔ واضح رہے کہ فلم تیش اوٹی ٹی پلیٹ فارم جی 5 پر ریلیز ہو رہی ہے۔ یہ کرائم تھریلر فلم ہے۔

Kriti Kharbanda's hot pole dance video will take your breath away | News24

اس کا ڈائریکشن بجائے نمبیار نے کیا ہے۔ کچھ دنوں پہلے ہی اس فلم کا ٹریلر جاری ہوا تھا، جس میں پلکت سمراٹ اور کرتی کھربندا، ہرش وردھن رانے، سنجیدہ شیخ اور جم سربھ جیسے فنکار نظر آئے تھے۔



Comments


Scroll to Top