Latest News

جاپان میں ہیلی کاپٹر حادثہ،جنوبی کوریا کے سات شہری لاپتہ

جاپان میں ہیلی کاپٹر حادثہ،جنوبی کوریا کے سات شہری لاپتہ

ٹوکیو: جاپان میں ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے کے شکار ہونے کے بعد اس میں سوار جنوبی کوریا کے سات شہری لاپتہ ہیں جن کی تلاشی مہم جمعہ کو بھی جاری رہی۔
یونہاپ نیوز ایجنسی نے جنوبی کوریا کے افسروں کے حوالے سے بتایا کہ ہیلی کاپٹر نے جنوبی کوریا کو ڈوکڈو سے جاپان کے تاکیشیما کیلئے جمعرات کی رات ساڑھے گیارہ بجے پرواز بھری تھی اورجاپان کے سمندر میں متنازعہ لیونکورٹ راکس جزائر کے ذخیرے کے ساحل پر حادثے کا شکار ہوگیاتھا۔
 



Comments


Scroll to Top