Latest News

جموں کشمیر : پونچھ میں فوج کے ہیلی کاپٹر کی ایمر جنسی لینڈنگ ، لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ تھے سوار

جموں کشمیر : پونچھ میں فوج کے ہیلی کاپٹر کی ایمر جنسی لینڈنگ ، لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ تھے سوار

جموں : شمالی فوجی کمانڈ رکو لے جارہے فوج کے ایک ہیلی کاپٹر کی جمعرات کے روز جموں کشمیر کے پونچھ ضلع میں ایمر جنسی لینڈنگ کرائی گئی ۔ افسروں نے یہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ایسا مانا جارہا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خامی آگئی تھی ۔ جس کے بعد ہیلی کی پونچھ ضلع کے بیدار علاقے میں ایمر جنسی لینڈنگ کرائی گئی ۔ 
افسروں نے بتایا کہ شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ دو پائلٹ سمیت سات رکنی پائلٹ ٹیم کا حصہ تھے ۔ فی الحال سبھی محفوظ ہیں ۔ 



Comments


Scroll to Top