Latest News

ریلوے نے ردّی بیچ کر کمائے اتنے ہزار کروڑ روپے ، جان کر حیران رہ جائیں گے آپ

ریلوے نے ردّی بیچ کر کمائے اتنے ہزار کروڑ روپے ، جان کر حیران رہ جائیں گے آپ

نیشنل ڈیسک : ردی بیچ کروڑوں  کی کمائی کرنے کی بات بھلے ہی ہضم نہ ہو لیکن یہ سچ ہے ۔ انڈین ریلوے نے 10 سالوں کی ردی بیچ کر 35,073 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے ۔ یہ رقم تین شمالی مشرقی صوبوں کے کل سالانہ بجٹ سے بھی زیادہ ہے ۔  ۔ بیچے گئے ردی میں کوچ سمیت ریل ٹریک اور پرانے ویگن شامل تھے ۔ 

PunjabKesari
وزارت ریل نے گذشتہ دس سالوں میں بیچے گئے سکریپ کو لے کر جو بیورہ جاری کیا ہے ، اس سے پتہ چلتا ہے کہ سال 2009 سے 2018-18 کی میعاد کے درمیان مختلف طرح کے سکریپ بیچ کر محکمہ نے 35,073 کروڑ روپے کمائے ۔ بتا دیں کہ سال سالوں میں صرف ریل ٹریک  کو بیچنے سے 11938 روپے کی کمائی ہوئی ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top