Latest News

تیسرا ونڈے : ونڈیز نے ہندوستان کودیا 316 رنوں کا ہدف

تیسرا ونڈے : ونڈیز نے ہندوستان کودیا 316 رنوں کا ہدف

سپورٹس ڈیسک : ہندوستان اور ونڈیز کے درمیان 3 میچوں کی ونڈے سیریز کا آج آخری مقابلہ کٹک میں کھیلا جارہا ہے ۔ ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہے گیند بازی کرنے کا فیصلہ لیا ۔ جس کے جواب میں ونڈیز نے دھمی شروعات کی لیکن بعد میں نکولس پورن اور پولارڈ نے زبردست اننگ کھیلی اور ویسٹ انڈیز کو ایک بہترین پوزیشن میں لا کر کھڑا کردیا ۔ 
سلامی بلے باز ایون لوئس21 رن ، شے ہوپ 42 رن ، روسٹن چیز 38 ، شمرن ہیٹ مائر 37 ، نکولس پورن 89 رن ، پولارڈ 74 اور جیسن ہولڈر 7 کی مدد سے ویسٹ انڈیز نے 315 رنوں کا ایک بڑا ہدف ہندوستان کے سامنے رکھا ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top