National News

جنرل بپن راوت نے بطور سی ڈی ایس سنبھالا عہدہ ، کہا: ٹیم ورک میں کام کریں گے

جنرل بپن راوت نے بطور سی ڈی ایس سنبھالا عہدہ ، کہا: ٹیم ورک میں کام کریں گے

نیشنل ڈیسک :  جنرل بپن راوت نے بدھ کے روز نئے سال کے موقع پر نئے چیف آف ڈیفینس (سی ڈی ایس) کا عہدہ سنبھالا ۔ انہوں نے کہا کہ تینوں افواج کے ساتھ تال میل بنائیں گے ۔ ہم تینوں افواج ایک ٹیم ورک کے ساتھ کام کریں گے ۔ سیاسی سے ہمارا کوئی لینا - دینا نہیں ہے ۔ ہم اس سے کوسو دور ہیں ۔ 

https://twitter.com/ANI/status/1212235414590742529
اس سے پہلے وہ 'راشٹریہ یودھ سمارک' پہنچے جہاں انہوں نے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ۔ 

https://twitter.com/ANI/status/1212233162136248320
تینوں افواج نے انہیں گارڈ آف آنر دیا ۔ بتا دیں کہ 31 دسمبر کو ہی وہ فوجی سربراہ کے عہدے سے  ریٹائر ہوئے ہیں ۔  سی ڈی ایس کے طور پر وہ حکومت اور وزارت دفاع کو صلاح دیں گے ۔ 

https://twitter.com/ANI/status/1212232292581572608

https://twitter.com/ANI/status/1212230552788422656

https://twitter.com/ANI/status/1212226856432230400



Comments


Scroll to Top