Latest News

راجستھان میں پیدا ہوئی چار - ہاتھ  پیر ، بدن چپکا ہے ایک اور بچہ

راجستھان میں پیدا ہوئی چار - ہاتھ  پیر ، بدن چپکا ہے ایک اور بچہ

نیشنل ڈیسک : راجستھان کے ٹونک ضلع میں ایک ایسی بچی نے جنم لیا ہے جسے دیکھنے کیلئے لوگوں کی ہجوم اکٹھا ہوگیا ۔ دراصل اس بچی کے دو نہیں بلکہ چار ہاتھ اور چار پیر ہیں ، جس نے بھی اس نو زائیدہ کو دیکھا وہ حیران رہ گیا ۔ سوشل میڈیا پر اس بچی کی ویڈیو اور تصاویر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ 

PunjabKesari

جانکاری کے مطابق راجستھان کے ٹونک ضلع کے تحت آنے والے گاؤں دڑواتا کے رہنے والے راجو دیوی گرجر کو جمعہ کی رات کو درد زہ ہوا ۔ جس کے بعد اس نے ایک بیٹا اور بیٹی کو جنم دیا ۔ لڑکا تو عام بچوں کی طرح ہے لیکن بچی کے بدن سے ایک اور آدھے بچے کا جسم جڑا ہوا ہے ۔  جس کے دو ہاتھ ، دو پیراور دیگر اعضاء مکمل ہیں ۔ 

PunjabKesari
ڈاکٹروں کے مطابق خاتون راجو دیوی کے پیٹ میں تین بچے پل رہے تھے ۔ ان میں سے دو عام رہے جبکہ تیسرے کی کی مکمل تشکیل نہیں ہوپائی ۔ ایسے میں وہ بچی کے شریر کے ساتھ کچھ اس طرح سے جڑ گیا ۔ مانوں اس بچی کے چار ہاتھ ہو ۔  ڈاکٹروں کے مطابق یہ مالپورہ کا اس طرح کا پہلا معاملہ ہے ۔ بچی کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے اسے جے پور ریفر کردیا گیا ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top