نیشنل ڈیسک: دنیا کے بیشتر (اب تک 185)ممالک میں پھیلنے والے کورونا وائرس کووڈ 19 کا وبا پھیلنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اس نے ہندوستان میں بھی اپنا اثر دکھانا شروع کردیا ہے۔ ہندوستان میں کورونا انفیکشن کی تعداد 300 سے زیادہ ہوگئی ہے اور اب تک 6افراد کی موت ہوچکی ہے۔ جنتا کرفیو کے درمیان ، وزیر اعلی پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے 31 مارچ تک پنجاب میں لاک ڈائون کا اعلان کیا ہے۔
22 March,2020