Latest News

پاناما میں سیلاب کی زد میں آئے ایک کنبے کے 11 افراد کی موت

پاناما میں سیلاب کی زد میں آئے ایک کنبے کے 11 افراد کی موت

پاناما سٹی : پانامہ میں پیر کے روز شدید بارش کے بعد سیلاب کی زد میں آکر ایک کنبہ کے 11 افراد کی موت ہو گئی ۔سول ڈیفنس کے افسروں کے مطابق صوبہ ویراگواس میں شدید بارش کی وجہ سے بیزیکو ندی میں طغیانی میں آ گئی ۔

اسی دوران کلوے بورا کے ساحلی شہر میں رات کو گھر پر سو رہے ایک کنبہ کے 11 افراد کی بہہ جانے سے موت ہو گئی ۔
 



Comments


Scroll to Top