Latest News

کشمیر کے پانچ نیتاؤں کی رہائی، 370 ہٹائے جانے کے بعد سے تھے حراست میں

کشمیر کے پانچ نیتاؤں کی رہائی، 370 ہٹائے جانے کے بعد سے تھے حراست میں

نیشنل ڈیسک: جموں اور کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے پانچ ماہ  بعد پانچ نیتاؤں کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ رہا کئے گئے نیتاؤ ں میں پی ڈی پی کے دوسابق ممبر اسمبلی ، نیشنل کانفرنس کے دو سابق ممبر اسمبلی اور ایک آزاد ممبر اسمبلی شامل ہیں۔پانچوں نیتاؤں کو دفعہ 370 ہٹائے جانے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا ۔

https://twitter.com/ANI/status/1211618371835322368
حالانکہ  کشمیر کے تین  سب سے سینئر نیتا نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ ، ا ن ک بیٹے عمر عبدللہ اور پیپلز  ڈیمو کریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی ابھی  بھی حراست میں ہیں۔ مرکز نے ان کی رہائی کے کوئی  معینہ تاریخ نہیں بتائی ہے ۔

 



Comments


Scroll to Top