National News

چین کے شہر گوانگ زو میں طوفان سے 5 افراد ہلاک

چین کے شہر گوانگ زو میں طوفان سے 5 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے شہر گوانگ زو میں ہفتے کے روز آنے والے طوفان میں 5 افراد ہلاک اور 140 سے زائد فیکٹریوں کی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ سرکاری میڈیا نے یہ اطلاع دی۔ چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن نے بتایا کہ طوفان گوانگزو ضلع کے بایون سے دوپہر 3 بجے کے قریب آیا۔

Five dead, 33 injured as Tornado hits Southern China – Rising Kashmir

ڑنہوا نیوز ایجنسی نے بتایا کہ حکام نے اطلاع دی ہے کہ پانچ اموات ہونے کے علاوہ 33 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 141 فیکٹریوں کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ گوانگ زو کے دیگر حصوں کے لیے ٹائیفون کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ دوسرا طوفان دوپہر کے وقت شہر کے ایک اور ضلع میںآیا۔
 



Comments


Scroll to Top