Latest News

لاک ڈاون  کے دوران چوروں نے لوٹی دکانین

لاک ڈاون  کے دوران چوروں نے لوٹی دکانین

سری نگر:سوپور میںلاک ڈاون کے دوران کچھ چوروں نے رات کے وقت بس سٹینڈ سوپور میں متعد دکانوں  کے تالے توڑ کر انہیںلوٹ لیا۔ چور ان دکانوں سے 150بورے پیاز  اور آلو لے گئے۔
 اس کے بعد ،متعد  دکانوں میںاچانک آگ لگ گئی اور دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں ۔ سوپور پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے معاملہ درج کر لیا ہے اور جانچ شروع کر دی ہے۔
 



Comments


Scroll to Top