Latest News

ریلانس جیو کا دیوالی دھماکہ : پیش کئے 4 نئے ''آل ان ون ''پلانس

ریلانس جیو کا دیوالی دھماکہ : پیش کئے 4 نئے ''آل ان ون ''پلانس

بزنس ڈیسک : مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس جیو نے جمعہ کو جیو فون  صارفین کیلئے نئے ماہانہ 'آل ان ون' پلانس کا اعلان کیا ہے ۔ ان پلانس کی قیمت 75 روپے سے لے کر 185 روپے کے درمیان ہے ۔ یہ نئے پلانس پہلے ہی سے ہی موجود جیو فون ریچارج پلانس کے ساتھ دستیاب ہوں گے ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ پلانس ہندوستانی بازار میں موجود دوسری ٹیلی کام کمپنیوں کے مقابلے میں بیحد سستے اور زیادہ فائدے والے ہیں ۔ 

PunjabKesari
یہ ہیں جیو کے نئے پلانس
75 روپے کا پلان: اس میں جیو سے جیو بات کرنا فری ہے ۔ 500 آف نیٹ منٹ اور 3GB ڈاٹا ۔ 
125 روپے کا پلان: اس میں جیو سے جیو بات کرنا فری ، 500 آف نیٹ منٹ اور 14GB ڈاٹا ۔ 
155 روپے کا پلان : اس میں جیو سے جیو بات کرنا فری ، 500 آف نیٹ منٹ اور 28GB جی بی ڈاٹا ملے گا ۔ 
185 روپے کا پلان : اس میں جیو سے جیو فری کالنگ اور500 آف نیٹ منٹ اور 56GB ڈیٹا ملے گا ۔ 



Comments


Scroll to Top