Latest News

دہلی  اناج منڈی آگ میں مرنے والوں کی تعداد 43 ہوئی

دہلی  اناج منڈی آگ میں مرنے والوں کی تعداد 43 ہوئی

نئی دہلی : دارالحکومت دہلی کے رانی جھانسی روڈ پر جمعرات صبح اناج منڈی میں لگی بھاینک آگ میں مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے ۔ ایل این جی پی ہسپتال نے 32 لوگوں کے مرنے کی تصدیق کی ہے ۔ موقع پر پہنچی محکمہ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پا لیا ہے ۔ جانکاری کے مطابق اناج منڈی میں لگی آگ اتنی بھیانک تھی کہ اس پر قابو پانے کیلئے محکمہ فائر بریگیڈ کی 30 گاڑیاں موقع پر پہنچیں ۔ 

https://twitter.com/ANI/status/1203540737985433600
واردات صبح 5 بجے  کی ہی  جہاں ایک تین منزلہ بیکری ہے ۔ یہاں متصل الگ الگ بیکری کی اوپری منزل پر آگ لگی تھی ۔  علاقے کے کافی تنگ ہونے کی وجہ سے فائر بریگیڈ کو آگ پر قابو پانے کیلئے کافی مشقت کا سامنا کرنا پڑا ۔ آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چلا ہے ۔ راحتی کام ابھی جاری ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top