Latest News

رافیل کی شستر پوجا کے بوالے راجناتھ سنگھ : میں نے وہی کیا جو مجھے ٹھیک  لگا

رافیل کی شستر پوجا کے بوالے راجناتھ سنگھ : میں نے وہی کیا جو مجھے ٹھیک  لگا

نئی دہلی : فرانس کے اہم دورے کے بعد وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ہندوستان پہنچ گئے ہیں ۔ دہلی لوٹنے پر بھاجپا کے کارکن ایئر پورٹ پہنچ کر ان کا زوردار استقبال کیا ۔ کانگرس پر نشانہ سادھتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پوجا 'شستر پوجا' پر سوال اٹھا نا ٹھیک نہیں ہے ۔ 

PunjabKesari
قابل ذکر ہے کہ کانگرس لیڈر ملکارجن کھڑگے  نے بدھ کے روز نریندر مودی حکومت پر طنز کستے ہوئے کہا کہ کانگرس نے اتنا دکھاوا نہیں کیا تھا جب اس وقت حکومت بو فورس  گن جیسا ہتھیار لے کر آئی ۔ 
بتا دیں کہ یوم فضائیہ کے موقع پر ہندوستان کو پہلا رافیل طیارہ ملا تھا ۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے فرانس کے میری نیک ایئر بیس میں رافیل طیارے کو رسیو کیا تھا ۔ رافیل رسیو کرنے سے پہلے راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستانی ایئر فورس کے لئے یہ تاریخی دن ہے ۔ 

PunjabKesari



Comments


Scroll to Top