Latest News

جالندھر میں کورونا کا قہر  بدستور جاری ، 3مذید معاملات مثبت پائے گئے

جالندھر میں کورونا کا قہر  بدستور جاری ، 3مذید معاملات مثبت پائے گئے

جالندھر :جالندھر  میںکورونا کا قہر بڑھتا جا رہا ہے۔ سنیچر وار  کو شہر میں3 نئے معاملے کورونا پازیٹو  آئے ہیں، جس کی تصدیق  محکمہ صحت نے کی ہے ۔ تینوں  معاملے کورونا وائرس  سے مرے پروین کمار کے رابطے میں رہ چکے ہیں، جن کے ٹیسٹ جانچ کے لئے امرتسر میں  بھیجے گئے تھے اور وہاں  سے ان کی رپورٹ پازیٹو پائی گئی۔ 
وہیں  آج امرتسر  کے جنڈیالہ گورو کے 13 افراد کے ٹیسٹ  جانچ  کے لئے  بھیجے گئے تھے  ،جہاں  سبھی  کی رپورٹ نیگیٹیو آئی ہے۔ جالندھر  کے پازیٹو معاملوں  میں پروین کمار   کے  خاندان سے  تعلقات ہیں، جن میں ان کا ایک بیٹا  (35) ِ ، بیوی (60) اور پوتا  (6)  شامل ہیں۔
 



Comments


Scroll to Top