Latest News

رکن پارلیمنٹ کیر ن کھیر کے ہاتھ میں ہو افریکچر ،ہسپتال داخل،سرجری شروع

رکن پارلیمنٹ کیر ن کھیر کے ہاتھ میں ہو افریکچر ،ہسپتال داخل،سرجری شروع

ممبئی :بالی وڈایکٹر انوپم کھیر کی ا یکٹرس   بیوی اور چندی گڑھ سے   بی جے پی رکن پارلیمنٹ  کیرن کھیر اپنے  گھر پر پھسلنے کی وجہ سے زخمی  ہوگئی۔ کیرن کھیر کے ہاتھ میں فریکچر ہوگیا ہے۔  علاج کے لئے انہیں  جی ایم سی ایچ -32 میں داخل کیا گیا  ہے ، جہا ں  ان کی سرجری   چل رہی ہے۔

Anupam Kher craving to get wife Kirron Kher's attention | Bollywood News –  India TV

، جہا ں  ان کا آپریشن  چل رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق بدھوار کی رات 11 بجے دوپہر کے بعد اٹھتے وقت وہ گر گئیں،   جس سے فریکچر ہو گیا ، اس کے بعد   ڈاکٹروں کوگھر بولایا گیا لیکن   حالت بہت زیادہ  خراب ہونے  گی وجہ سے انہیں  ہسپتال میں داخل کرایا گیا ، جس کے بعد ان کے ہاتھ کی ہاتھ کی سرجری کی جا رہی تھی۔

Black flags, eggs welcome actress Kirron Kher in politics | Bollywood News  – India TV
بتادیں کہ دو سال پہلے لوک سبھا سپیکرسمترا مہاجن کو رسیوکرنے  جباکن کیرن کھیر چنڈی گڑھ  ہوائی اڈے پر پہنچی  تھیں تب انہوں کندھے  کے بل زمین پر گر گئیںتھیں۔ اس وجہ سے ان کے کندھے میں مائنر فرانکچر ہوگیا۔ اس کے بعد ان کے سیکٹر -32 کے گورمنٹ میڈیکل کالج اور ہسپتال میں لے جایا گیا تھا اور ان کے  کندھے میں سپورٹ  لگائی گئی تھی۔Uncertainty over BJP fielding Kirron Kher from Chandigarh | Lok News –  India TV
اس کے علاوہ 3 سال پہلے سناتن مذہب کے مندر میں سولر پاور پلانٹ کیافتتاح کے دوران  بھی ایکٹرس کا قالین میں پاؤں پھنس کر موڑگیا تھا اور ان کے پاؤں  میں  فریکچر آیا  تھا۔


 



Comments


Scroll to Top