Latest News

حیوانیت : 9 مہینے کی بلی کا کئی بار کیا ریپ ، پھر لگا دی آگ

حیوانیت : 9 مہینے کی بلی کا کئی بار کیا ریپ ، پھر لگا دی آگ

لندن : حیوانیت کا ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جسے سن کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے ۔ یہاں ایک شخص نے بلی کا کئی بار نہ صرف خطرناک طریقے سے ریپ کیا بلکہ بلی کے بدن پر موم لگا کر اسے آگ کے حوالے کردیا ۔ اس کے بعد اس شخص نے ادھ مری حالت میں بلی کو ورکنگ ٹاؤن میں ایک سڑک چھوڑ دیا ۔ ادھمری  حالت میں جب لوگوں نے بلی کو دیکھا تو فوراً ہسپتال میں داخ کرایا ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بلی کے کئی اعضاء جل چکے ہیں ۔ 

PunjabKesari
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے بتایا کہ بلی کا ریپ کرنے کے بعد اسے گرم موم سے جلانے کی کوشش بھی گئی اور اس کے بعد ریپسٹ نے اسے سڑک پر چھوڑ دیا ۔ بلی کے بدن پر زخمی کے نشان بھی ہیں ۔ 

PunjabKesari
دراصل یہ معاملہ انگلینڈ کا ہے ۔ یہاں وارکنگ ٹاؤن میں ایک سڑک پر ادھمری حالت میں لوگوں نے ایک بلی کو دیکھا ۔ بلی کے کئی اعضاء جل چکے تھے ۔ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے جب بلی کی جانچ کی تو سب حیران رہ گئے ۔ بلی کی تصویریں سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہیں ۔ حالانکہ تصویریں اتنی دردناک ہیں کہ اسے دیکھ کر بلی کہانی بیان کررہی ہے ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جب اسے ہسپتال لایا گیا تو اس کے بچنے کی امید تھی لیکن اب وہ خطرے سے باہر ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top