National News

بی ایس این ایل نے لانچ کیا پھر سے زیادہ ویلڈٹی والا پلان ، روزانہ ملے گا 3 جی بی ڈاٹا

بی ایس این ایل نے لانچ کیا پھر سے زیادہ ویلڈٹی والا پلان ، روزانہ ملے گا 3 جی بی ڈاٹا

گیجیٹ ڈیسک : ہندوستانی سرکاری ٹیلی کام کمپنی بی ایس این ایل نے زیادہ ویلڈٹی کی خواہش رکھنے والے لوگوں کیلئے ایک پری -پیڈ پلان کو پھر سے لانچ کردیا ہے ۔ بی ایس این ایل کے اس 1999 روپے والے پلان میں 365 دنوں کی والڈٹی ملتی ہے ۔ اس پلان میں کسٹمر کو روز 3 جی بی ڈاٹا ملے گا ۔ وہیں ڈاٹا ختم ہونے کے بعد سپیڈ کو 80kbps تک ریڈیوس ہوجائے گی ۔ 
اس پلان کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ اس میں ہر دن 250 منٹ کالنگ کیلئے ملیں گے ۔ وہیں ممبئی اور دہلی سرکل کے یوزرس فری کالنگ کر سکیں گے ۔ 

PunjabKesari
کمپنی نے اپڈیت کیا 399 روپے والا پلان
بی ایس این ایل نے اپنے 1999 والے پلان کے علاوہ 399 روپے والے ایک اور پلان کو بھی اپڈیٹ کیا ہے ۔ 80 دنوں  کی ویلڈٹی کے ساتھ آنے والے اس پلان میں اب ڈیلی 1 جی بی ڈاٹا یوزر کو ملے گا ۔ اس کے علاوہ ہر دن 100 میسج کرنے کی بھی سہولت دی جارہی ہے ۔ اس پلان میں سبھی نیٹ ورک پر ان لمیٹڈ کالنگ آفر کی گئی ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top