Latest News

بی ایس این ایل نے لانچ کیا نیا پلان ، صارفین کو ملے گا 540GB ڈاٹا

بی ایس این ایل نے لانچ کیا نیا پلان ، صارفین کو ملے گا 540GB ڈاٹا

گیجیٹ ڈیسک : ہندوستانی سرکاری ٹیلی کام کمپنی بی ایس این ایل نے اپنے صارفین کے لئے لمبی میعاد والا نیا پلان لانچ کردیا ہے ۔ جس کی قیمت  997 روپے رکھی گئی ہے ۔ اس پلان میں صارفین کو ان لمیٹڈ وائس کالنگ کے ساتھ ہر روز 3 جی بی ڈاٹا اور  100 ایس ایم ایس کی سہولت ملے گی ۔ پلان کی میعاد 180 دنوں کی ہے ۔ اس پلان کو سب سے پہلے 10 نومبر سے کیرل سرکل میں دستیاب کرایا جائے گا ۔ 
خاص بات یہ ہے کہ اس پلان کے ساتھ مفت میں دو مہینے کیلئے پسندیدہ رنگ بیک ٹون لگانے کی سہولت بھی دی جائے گی ۔ 
 



Comments


Scroll to Top