National News

ونڈیز کیخلاف آج آخری اور نتیجہ کن مقابلہ کٹک میں کھیلے گی ہندوستانی ٹیم

ونڈیز کیخلاف آج آخری اور نتیجہ کن مقابلہ کٹک میں کھیلے گی ہندوستانی ٹیم

نئی دہلی : ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج نتیجہ کن اور تین میچوں کی ونڈے  سیریز کا آخری مقابلہ کٹک میں کھیلا جائے گا ۔ بتا دیں کہ اس سے قبل پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز ہندوستان کو 8 وکٹ سے زبردست شکست دی تھی لیکن دوسرے ہی میچ میں ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کے سامنے 387 رنوں کا پہاڑ جیسا ہدف رکھا تھا  جس کے سامنے ویسٹ انڈیز نے گھٹنے ٹیک دئیے اور ہندوستان نے یہ مقابلہ 107 رنوں سے یہ میچ جیت لیا تھا ۔

PunjabKesari

وہیں آج تیسرا اور سیریز کا فیصلہ کرنے والا آخری مقابلہ 1.30 بجے کٹک کے بارابتی سٹیڈیم کھیلا جائے گا اور سبھی کی نظریں اس مقابلے پر ہوں گی ۔

PunjabKesari
بارابتی سٹیڈیم میں وراٹ کوہلی کا نہیں کوئی خاص ریکارڈ
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی  بارابتی ستیڈیم میں ویسے بھی اپنا ریکارڈ سدھارنے کی کوشش کریں گے ۔ وراٹ کا بلہ  اس میدان پر زیادہ نہیں چلا ۔  وہ یہاں کرکٹ کے تمام فارمیٹ کے چار میت میں صرف 34 رن ہی بنا سکے ہیں ۔ 



Comments


Scroll to Top