National News

اشون کی تاریخ رقم :دگج گیند بازمرلی دھرن کے ریکارڈ کی برابری

اشون کی تاریخ رقم :دگج گیند بازمرلی دھرن کے ریکارڈ کی برابری

سپورٹس ڈیسک : ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان  ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پانچویں اور آخری دن کا کھیل کھیلا جارہا ہے ۔ میچ دلچسپ  موڑ پر ہے اور ہندوستان کو میچ جیتنے  کیلئے جنوبی افریقہ کے صرف 3 وکٹوں کی درکار ہے ۔ ایسے میں ٹیم انڈیا  کے سپن گیند باز اشون نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے 66 ویں مقابلے میں جنوبی افریقی بلے باز ڈی برائن کو کلین بورڈ کر 350 وکیٹ لینے  کے ایک بڑے ریکارڈ پر پہنچ گئے ہیں ۔ 

PunjabKesari
آپ کو بتا دیں کہ مرلی دھرن  نے بھی اپنے 66 ویں ٹیسٹ  میں بنگلہ دیش کے خلاف سال 2001 میں اپنے 350 ٹیسٹ وکیٹ پورے کئے  تھے ۔ ٹیسٹ میں 800 وکیٹ کا آنکڑہ چھونے والے دنیا کے واحد گیند باز ہیں ۔ ہندوستان کے سابق لیگ سپنر انل کمبلے نے 77 ٹیسٹ میچوں میں 350 وکیٹ کا آنکڑہ حاصل کیا تھا ۔ 



Comments


Scroll to Top