National News

ملک بھرکے ٹیچرس کو گھروں سے کام کرنے کی اجازت

ملک بھرکے ٹیچرس کو گھروں سے کام کرنے کی اجازت

نئی دہلی :مرکزی حکومت نے ملک کے تمام تعلیمی اداروں کے تدریسی اورغیرتدریسی عملہ کو31 مارچ تک 'ورک فرم ہوم' یعنی گھرسے کام کرنے کی اجازت دی ہے۔ محکمہ انسانی فروغ وسائل کے سیکر ٹری امت کھرے نے اس سلسلے میں احکامات جاری کئے ہیں۔ 
اس دوران بعض ریاستوں سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ بچوں کو تعطیلات کے باوجود اساتذہ کیلئے سکول آنے کا لزوم عائد کیا گیا ہے۔
 



Comments


Scroll to Top