Latest News

اس غضب کی نوکری میں ملیں گے 30 لاکھ اور عالیشان گھر ، بس کرنے ہوں گے یہ کام

اس غضب کی نوکری میں ملیں گے 30 لاکھ اور عالیشان گھر ، بس کرنے ہوں گے یہ کام

انٹرنیشنل ڈیسک : ایک اچھی نوکری ،عالیشان گھر کی چاہت ہر کوئی رکھتا ہے ۔ اگر آپ کو ایسی نوکری کے لئے کہا جائے جس میں 30 لاکھ اور 6 منزلہ بنگلے میں رہنے کو مل رہا ہو تو آپ کیا کریں گے ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی ہی نوکری کے بارے میں بتانے جارہے ہیں ، جسے دنیا کی سب سے اچھی نوکری مانا جارہا ہے ۔ 

PunjabKesari
دراصل لندن کے نائٹس برج میں رہنے والے جوڑے نے اپنے دو گولڈن ریٹریور کی دیکھ بھال کیلئے کیئر ٹیکر ڈھونڈھنے کیلئے اشتہار دیا ہے ۔ ان کیئر ٹیکر کیلئے کچھ کام بتائے گئے ہیں ۔ جس میں دونوں کو صبح شام ٹلہلانا ، ان کے کھاتے کا خیال رکھنا ، ان کیلئے شاپنگ کرنا اور ساتھ ہی گھر کے کچھ چھوٹے- موٹے کام کرنا شامل ہے ۔ 

PunjabKesari
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ ہفتے میں صرف پانچ دن ہی دونوں کتوں کی دیکھ بھال کرنی ہوگی ۔ جانکاری کے مطابق یہ جوڑا کام کے سلسلے میں زیادہ تر گھر سے باہر رہتا ہے ۔ جس وجہ سے پالتوؤں کا خیال اتنے اچھے ڈھنگ سے نہیں رکھ پاتا جیسے رکھنا چاہئے ۔ یہی وجہ ہے کہ اب وہ ایک کیئر ٹیکر کی تلاش میں ہیں ۔ اس کیئر ٹیکر کو اچھی خاصی  تنخواہ  کے ساتھ 6 کمروں والا ایک گھر رہنے کو ملے گا ۔ 
یہ ہوںگی کیئر ٹیکر کی ذمہ داریاں
لانڈری میں کپڑ بھیجنا اور پریس کروانا ۔ 
ملو اور آسکر کے روٹین چیک اپ کی جانکاری رکھنا۔ 
صبح شام ان دونوں کو واک پر لے جانا ۔ 
جب بھی ضرورت پڑے تو دوسرے کاموں میں مدد دینا ۔ گھر کی پراپرٹی کا پورا خیال رکھنا ۔ 
ملو اور آسکر کے ساتھ عرضی دہندگان کو اپنی ہیلتھ کا بھی پورا خیال رکھنا ہوگا ۔ 



Comments


Scroll to Top