Latest News

پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 13 دن کے جسمانی ریمانڈ پر

پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 13 دن کے جسمانی ریمانڈ پر

اسلام آباد:  پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)  کے لیڈر شاہد خاقان عباسی کو گذشتہ روز قومی احتساب بیورو (نیب) نے جمعرات کے روز گرفتار کرنے کے بعد جمعہ کے روز عدالت میں جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔جہاں سے انہیں  13 روزہ جسمانی ریمانڈ بھیج دیا گیا ہے۔ 
بتا دیں کہ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی ٹرمنل معاملے میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور قومی خزانے کو ڈیڑھ ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ 
 



Comments


Scroll to Top