Latest News

کورونا:چین میں  108نئے مثبت معاملے پائے گئے

کورونا:چین میں  108نئے مثبت معاملے پائے گئے

انٹرنیشنل ڈیسک :چین کے محکمہ صحت نے  سوموار کو بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کے 108 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں، جس میں 98 کیسز بیرون ملک سے آئے ہوئے لوگوں کے ہیں۔

وہیں 10 مقامی لوگ بھی اس کی زد میں آئے ہیں، جس میں ہئی لونگزیاں صوبے میں سات اور گوانگڈونگ صوبے میں تین کیسز شامل ہیں۔
صوبہ ہیبئی میںکو وڈ 19 سے دومزید لوگوں کی موت ہوئی ہے، جبکہ 6نئے معاملے درج کئے گئے ہیں جوتمام نئے کیسزغیر ملکیوں کے ہیں۔



Comments


Scroll to Top