Latest News

چین میں ڈپٹی میئر نے کیاعمران خان کا استقبال ،سوشل میڈیا پر بھڑکے پاکستانی

چین میں ڈپٹی میئر نے کیاعمران خان کا استقبال ،سوشل میڈیا پر بھڑکے پاکستانی

پاکستان کو چین کا جگری دوست کہا جاتا ہے لیکن حال ہی میں بیجنگ میں منعقد بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ (بی آر آئی )میں حصہ لینے کی لئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے وہاں پہنچے ۔ جہاں ان کے استقبال کو لے کر سوشل میڈیا کافی چرچائیں چل رہی ہیں ۔ دراصل ہوا یوں کہ ان کا استقبال کسی وزیر یا افسر نے نہیں بلکہ بیجنگ کی میونسپل کمیٹی کی نائب سیکرٹری جنرل  نے کیا اور ان کے ساتھ چینی سفیر اور چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد موجود تھے ۔ جس کو لے کر سوشل میڈیا پر صارفین الگ الگ قسم کے تبصرے کررہے ہیں ۔ کچھ کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان بننے کے بعد دنیا ہمارے ساتھ کیسا سلوک کررہی ہے ، نہ کوئی وزیر ، نہ گورنراور نہ ہی کوئی اعلیٰ افسر ،.......!
بتا دیں کہ چین کے دورے پر جانے سے پہلے عمران خان نے چین کے چین کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ چین ہماری سب سے قریبی دوست ہے اور ہمارا بھائی ہے، چین ہماری عوام کے دل و دماغ بسا ہوا ہے  اور میں اپنے بہترین شی جنگ پنگ سے ملاقات کا شوقین ہوں ۔ 
 



Comments


Scroll to Top