YAMI GAUTAMS

دہلی تشدد پر گوتم گمبھیرکا بیان- بھڑکانے والا کپل ہو،یا کوئی اور، ہونی چاہئے سخت کارروائی

دہلی تشدد پر گوتم گمبھیرکا بیان- بھڑکانے والا کپل ہو،یا کوئی اور، ہونی چاہئے سخت کارروائی

نیشنل ڈیسک:مشرقی دلی سے بھاجپا کے ایم پی گوتم گمبھیر نے قومی راجدھانی میں سی اے اے کو لے کر ہوئے تشدد کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  چاہے کپل مشرا ہو یا کوئی اور بھڑکائو  تقریر کرنے والے پارٹی کے  ہر ممبر کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے

25 February,2020
بھاجپا کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کو ملی جان سے مار نے کی دھمکی

بھاجپا کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کو ملی جان سے مار نے کی دھمکی

سپورٹس ڈیسک: کرکٹر سے رکن پارلیمنٹ بنے ٹیم انڈیا کے سابق اوپنر گوتم گمبھیر کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ وہیں  انٹرنیشنل نمبر سے فون پر ملی اس دھمکی کے بعد گوتم گمبھیر نے پولیس کو شکایت دے کر ایف آئی آر درج کرنے کی مانگ کی اور دہلی پولیس کو خط لکھ کر پورے معاملے کی  جانکاری دی ہے۔

21 December,2019
حیدرآباد اجتماعی ریپ: بھروسہ کرنے کی یہ سزا؟ ٹویٹر پر دکھا کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں کا غصہ

حیدرآباد اجتماعی ریپ: بھروسہ کرنے کی یہ سزا؟ ٹویٹر پر دکھا کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں کا غصہ

سپورٹس ڈیسک : حیدرآباد  میں  جانوروں کی ڈاکٹر کے ساتھ اجتماعی  گینگ ریپ کے بعد پورے ملک غصہ  ہے ۔ عام لوگوں سے لے کر کرکٹ دنیا کے عظیم کھلاڑیوں نے اس واردات کی سخت مذمت کی ہے ۔ ایسے میں ہندوستانی ٹیم کے سابق عظیم کھلاڑی گوتم گمبھیر سے لے کر وی وی ایس لکشمن نے اس واردات پر افسوس ظاہر کیا ہے ۔ وہیں سوشل میڈیا پر بھی اپنی بات کو کھل کر رکھا ہے ۔

30 November,2019
گوتم گمبھیر کے بعد دہلی میں کیجریوال کی گمشدگی کے پوسٹر چسپاں، بھاجپا کارکنان نے کیا مظاہرہ

گوتم گمبھیر کے بعد دہلی میں کیجریوال کی گمشدگی کے پوسٹر چسپاں، بھاجپا کارکنان نے کیا مظاہرہ

نیشنل ڈیسک: قومی دارالحکومت میں پانی کی کوالٹی اور اس کے معیار کے معاملے پر عام آدمی پارٹی حکومت کو گھیرنے کے لئے دہلی بی جے پی یووا مورچہ کے کارکنوں نے منگل کو شہر بھر میں مظاہرہ کیا۔بی جے پی کارکنوں نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ''''گمشدگی کے پوسٹر لئے ہوئے تھے۔کیجریوال دہلی جل بورڈ(ڈ ی جے بی ) کے صدر بھی ہیں۔

19 November,2019
ٹرول ہونے کے بعد بولے گمبھیر- ہمیشہ کے لئے چھوڑ دوں گا جلیبی کھانا ، لیکن...  دیکھیں ویڈیو

ٹرول ہونے کے بعد بولے گمبھیر- ہمیشہ کے لئے چھوڑ دوں گا جلیبی کھانا ، لیکن...  دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی: دہلی میں آلودگی پر ہوئی میٹنگ میں شامل نہیں ہونے کے لئے سوشل میڈیا پر ٹرول ہوئے سابق کرکٹر اور دہلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے اب جواب دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ''''  اگر میرے جلیبی نہ  کھانے سے آلودگی ٹھیک ہوتی ہے تو میں ہمیشہ کے لئے جلیبی کھانا چھوڑ دوں گا۔

18 November,2019
گوتم گمبھیر لاپتہ !آخری بار میں اندور میں جلیبی اور پوہا کھاتے دیکھے گئے تھے

گوتم گمبھیر لاپتہ !آخری بار میں اندور میں جلیبی اور پوہا کھاتے دیکھے گئے تھے

آلودگی  کو کنٹرول کرنے  پر بحث کے لئے گزشتہ دنوں دہلی میں منعقد پارلیمانی مستقل کمیٹی کے اجلاس کو ہلکے میں لینا بی جے پی لیڈر اور سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھاری پڑ رہا ہے۔ 15 نومبر کو منعقد میٹنگ میں شامل نہ ہونے کے سبب  گمبھیر کے خلاف آپ کارکنوں کی مخالفت جاری ہے

17 November,2019
بھارت - بنگلہ دیش میچ پر بولے گوتم گمبھیر- کرکٹ سے بڑا مدعا ہے  دہلی کی آلودگی

بھارت - بنگلہ دیش میچ پر بولے گوتم گمبھیر- کرکٹ سے بڑا مدعا ہے  دہلی کی آلودگی

مشرقی دہلی کے موجودہ  رکن پارلیمنٹ  اور سابق کرکٹر گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ دہلی والوں  کوکرکٹ میچ کی میزبانی سے زیادہ آلودگی کی فکر کرنی چاہئے۔دیوالی کے بعد سے دہلی کی آلودگی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور 3 نومبر کو ہونے والے بھارت-بنگلہ دیش  کے پہلے ٹی - 20 میچ  کے انعقاد کو لے کر سوال کھڑے ہونے لگے  ہیں

30 October,2019
گوتم گمبھیر کی اپیل پر وزارت خارجہ نے پاکستانی لڑکی کو جاری کیا میڈیکل ویزا

گوتم گمبھیر کی اپیل پر وزارت خارجہ نے پاکستانی لڑکی کو جاری کیا میڈیکل ویزا

نیشنل ڈیسک : مشرقی دہلی سے ایم پی گوتم گمبھیر کی پاکستانی بچی کو ویزا دلانے والی اپیل کو وزارت خارجہ نے قبول کرلیا ہے ۔  دل کی بیماری سے متاثر 6 سال کی اس بچی اور اس کے والدین کو ویزا جاری کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں ۔

20 October,2019
گوتم گمبھیر نے دیا استعفیٰ: کہا ، جو کرنا چاہتا تھا نہیں کرپایا

گوتم گمبھیر نے دیا استعفیٰ: کہا ، جو کرنا چاہتا تھا نہیں کرپایا

نئی دہلی : بھارتیہ کرکٹ ٹیم کے سابق سلامی بلے باز گوتم گمبھری نے دہلی ضلع اور صوبائی کرکٹ یونین ( ڈی ڈی سی اے ) کے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ گمبھیر کا کہن اہے کہ ڈائریکٹر کے طور پر وہ جو ڈی ڈی سی اے میں کرنا چاہتے تھے وہ ہو نہیں پارہا تھا ۔ وہ کھلاڑیوں کیلئے کئی تبدیلیاں کرنا چاہتے تھے لیکن ڈی ڈی سی اے میں کچھ ایسے فیصلے ہوئے ہیں جو انہیں پسند نہیں ہیں ۔

17 October,2019
گوتم گمبھیر نے لی کیجریوال پر چٹکی، کہا- بابو جی دھیرے چلنا ، بڑے گڈھے ہیں اس راہ میں

گوتم گمبھیر نے لی کیجریوال پر چٹکی، کہا- بابو جی دھیرے چلنا ، بڑے گڈھے ہیں اس راہ میں

دہلی اسمبلی انتخابات نزدیک ہیں ۔ ا یسے میں سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر نشانہ سادھنے کا کوئی موقع نہیں چوک رہی ہیں۔دہلی کی گلیوں میں گڑھے کو لے کر حکمراںجماعت  عام آدمی پارٹی(آپ)  اور بی جے پی آمنے سامنے ہے

05 October,2019
گوتم گمبھیر کا عمران  پرنشانہ ، کہا- اقوام متحدہ میں وہ دہشت گردوں کے رول ماڈل کی طرح بولے

گوتم گمبھیر کا عمران  پرنشانہ ، کہا- اقوام متحدہ میں وہ دہشت گردوں کے رول ماڈل کی طرح بولے

اقوام متحدہ میں جب سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی تقریرکی ہے ، ان کی چاروں طرف تنقید ہو رہی ہے۔ویسے تو ان کی تقریر پر ہندوستان  نے اقوام متحدہ میں ہی کرارا جواب دے دیا تھا لیکن اب اقوام متحدہ کے باہر بھی ان مذمت ہو رہی ہے

30 September,2019
عمران خان کے بیان پر بھڑکے گمبھیر ، بتایا فوج کا غلام

عمران خان کے بیان پر بھڑکے گمبھیر ، بتایا فوج کا غلام

سپورٹس ڈیسک : کرکٹر سے ایم پی ( ممبر پارلیمنٹ) بنے گوتم گمبھیر نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پر نشانہ سادھتے ہوئے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی  میں دی گئی لمبی تقریر کو لے کر عمران کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ۔ وہیں گمبھیر نے اس کا موازنہ وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب سے بھی کیا ۔ ساتھ انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستانی فوج کی کٹھ پتلی ہیں ۔

29 September,2019
کشمیر مدعے پر شاہد آفریدی اور وینا ملک نے کیا ٹویٹ،گوتم گمبھیر نے دیا ایسا جواب

کشمیر مدعے پر شاہد آفریدی اور وینا ملک نے کیا ٹویٹ،گوتم گمبھیر نے دیا ایسا جواب

جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹنے کے بعد سے پاکستان  غصے میں اپنے سر کے بال نوچنے میں مصروف ہے۔کشمیر کی عوام کی خوشی پاکستان سے دیکھی نہیں جا رہی۔لہٰذا پڑوسی ملک کا کوئی نہ کوئی نمائندہ ناپاک حرکت کر اس امن میں زہرگھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔حال میں پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے کشمیر پر متنازعہ ٹویٹ کی

29 August,2019
صدر جمہوریہ کل قوم سے خطاب کریں گے

صدر جمہوریہ کل قوم سے خطاب کریں گے

نئی دہلی: صدر رام ناتھ کووند 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر کل قوم سے خطاب کریں گیصدر کل شام سات بجے قوم سے خطاب کریں گے اور اسے آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن کے تمام سٹیشنوں سے نشر کیا جائے گا۔ مسٹر کووند

14 August,2019
عید کے موقع پر سچن، گمبھیر، ثانیہ سمیت ان کھلاڑیوں نے پیش کی مبارکباد

عید کے موقع پر سچن، گمبھیر، ثانیہ سمیت ان کھلاڑیوں نے پیش کی مبارکباد

ملک میں آج عید الاضحی کا تہوار منایا جارہا ہے۔ اس کے تحت  ملک کے مختلف حصوں میں کی نماز ادا کی گئی۔ ایسے میں اس خاص موقع پر کرکٹ اور کھیل سے تعلق رکھنے والی دگج ہستیوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے سب

12 August,2019
دھونی نے سچن، سہوگ  اور گمبھیر کو ایک ساتھ ٹیم میں لینے سے کر دیا تھا انکار:گمبھیر

دھونی نے سچن، سہوگ  اور گمبھیر کو ایک ساتھ ٹیم میں لینے سے کر دیا تھا انکار:گمبھیر

ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہی بھارت کا سفر ختم ہونے کے بعد سے ایم ایس دھونی کی ریٹائرمنٹ کی اٹکلیں تیز ہوگئی تھیں لیکن ابھی تک دھونی نے ریٹائرمنٹ کو لے کر کچھ نہیں کہا ہے۔ ایسے میں دھونی کی ریٹائرمنٹ کو لے کر سابق بھارتیہ سلامی بلے باز گوتم گمبھیر نے بھی اپنی رائے سب کے سامنے رکھی ہے۔

19 July,2019
گمبھیر کا آفریدی کو جواب ، کہا: آؤ تمہیں ماہر نفسیات کے پاس لے چلوں

گمبھیر کا آفریدی کو جواب ، کہا: آؤ تمہیں ماہر نفسیات کے پاس لے چلوں

جالندھر: گذشتہ دنوں ریلیز ہوئی شاہد آفریدی کی آٹو بایو گرافی میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ گوتم گمبھیر منفی سوچ کے ساتھ چلتے تھے ۔ آفریدی نے کتاب میں لکھا کہ گمبھیر میں ایٹیٹیوڈ سے جڑا مسئلہ  تھی ۔ وہ خود کو سر ڈان بریڈمین اور جیمس بانڈ کا مرکب (مکس) سمجھتا تھا ۔ کرکٹ جیسے بڑے کھیل میں اس کے پاس کوئی کردار نہیں ہے ۔ اس کا ریکارڈ بھی اتنا خاص نہیں ہے لیکن ایٹیٹیوڈ اس سے بھی بڑا ہے ۔

04 May,2019
محبوبہ مفتی مجھے بلاک کرسکتی ہیں، ملک میں چل رہی لہر کو نہیں: گوتم گمبھیر

محبوبہ مفتی مجھے بلاک کرسکتی ہیں، ملک میں چل رہی لہر کو نہیں: گوتم گمبھیر

نئی دہلی : بھارتیہ کرکٹ ٹیم کے سابق سلامی بلے باز  اور بھارتیہ جنتا پارئی کے نیتا بنے گوتم گمبھیر نے جموں کشمیر کے اودھم سنگھ نگر میں ایک انتخابی اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے  ریاست کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی پر جم کر نشانہ سادھا ۔ میڈیا سے دوران گفتگو انہو ں نے کہا کہ '''''''' محبوبہ مفتی مجھے بلاک کر سکتی ہیں

11 April,2019
سیاسی پچ پر گوتم گمبھیر نے محبوبہ کو کیا بولڈ ۔ کشمیر مسئلے  پر نوک جھوک کے بعد پی ڈی پی صدر نے کیا بلاک

سیاسی پچ پر گوتم گمبھیر نے محبوبہ کو کیا بولڈ ۔ کشمیر مسئلے  پر نوک جھوک کے بعد پی ڈی پی صدر نے کیا بلاک

نئی دہلی: کشمیر کے مسئلے کو لے کر  حال ہی میں بھاجپا میں شامل ہوئے سابق کرکٹر گوتم گمبھیر نے ٹویٹر پر جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو  ''''دھبہ'''' بتایا۔اس کے بعد گوتم گمبھیر اور پی ڈی پی چیف محبوبہ مفتی کے درمیان ٹویٹر پر تیکھی نوک جھو ک ہو گئی۔بعد میں محبوبہ نے گمبھیر کو ٹویٹر پر بلاک کر دیا۔دراصل دو دن پہلے محبوبہ مفتی نے بی جے پی کے دفعہ 370 ختم کرنے کے وعدے پر کہا تھاکہ

11 April,2019
عمرعبداللہ کا گوتم گمبھیرکو جواب :کہا، آپ کشمیر کی تاریخ نہیں جانتے ، IPLپر ہی فوکس کریں

عمرعبداللہ کا گوتم گمبھیرکو جواب :کہا، آپ کشمیر کی تاریخ نہیں جانتے ، IPLپر ہی فوکس کریں

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گذشتہ روز جموں کشمیر میں الگ وزیر اعظم کو لے کر بیان دیا تھا ۔ جس کے جواب میں آج بھارتیہ سابق کرکٹ اور حال ہی میں بھاجپا میں شامل ہوئے گوتم گمبھیر نے تبصرہ کیا تھا کہ وہ پاکستان چلے جائیں ۔

02 April,2019

Scroll to Top