نئی دہلی:ہندوستان اور چین کے رہنما جمعہ کو تمل ناڈو کے مندروں کے قدیم شہر ماملاپورم میں جب ملیں گے تو ان کے درمیان جموں کشمیر اور دفعہ 370 کے مسئلہ سے باہر جا کر سرحد پر امن و استحکام برقرار رکھنے کے علاوہ تجارت میں عدم توازن دور کرنے اور عوام کے درمیان رابطہ اور تبادلہ بڑھانے کے بارے میں بات چیت ہو
09 October,2019