27k
98k
نیشنل ڈیسک:کورونا وائرس کے پیش نظر پورے ملک میں لاک ڈائون لگایا گیا ہے۔لاک ڈائون کے دوران سب سے زیادہ گھریلو تشدد کے معاملے سامنے آئے۔ قومی خواتین کمیشن کے اعدا د وشمار بتاتے ہیں کہ لاک ڈائون کے ایک ماہ میں گھریلو تشدد کے معاملوں میںدو گنا اضافہ ہوا ہے ۔ خواتین کمیشن نے 23 مارچ سے 16اپریل تک گھری
نیشنل ڈیسک:مئی کا ماہ شروع ہوتے ہی ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے بدھوار صبح جاری کئے گئے تازہ اعداد وشمار کے مطابق ابھی تک ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 50ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ا ب تک 49,391کورونا پازیٹو سامنے آچکے ہیں۔وہیں، مرنے والوں کی تعداد 1694 ہے۔ ملک میں کورونا کے ایکٹو معاملے 33514 ہیں اور 14182 مریض صحت یاب ہو کر ہسپتال سے ڈسچارج کے بعد اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں تو وہیں ایک مریض بیرون جا چکا ہے۔
واشنگٹن: کورونا وائرس وبا دن بہ دن رودر کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ اس کا قہر رکنے کا نام نہیںلے رہا ہے ۔ دنیا بھر میں سے اب تک کلر کورونا 19 لاکھ 97 ہزار 906 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ اس سے 1,26,604 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ اسی دوران لگ بھگ 4,78,557مریض صحت یاب بھی ہوئے۔ وہیں ، امریکہ میں حالات اب بھی سب سے زیادہ ڈراونے بنے ہوئے ہیں۔ یہاں24گھنٹے میں2407 افراد کی جان گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی امریکہ میں اموات کا اعداد و شمار 26ہزار 47 ہو گئی ہے۔ یہاں انفیکشن کے 26ہزار 945 نئے معاملے سام
انٹر نیشنل ڈیسک:عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19)رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب دنیا کے زیادہ تر ممالک( 205ممالک اور علاقوں)میں پھیل چکے اس وباسے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرکے 102428 تک پہنچ گئی ہے اور 1686498 افراد اس وبا سے متاثرہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک 3.75 لاکھ افراد اس وائرس سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔
کٹڑہ:بھارت حکومت کی جانب سے کٹڑہ کے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کو نیشنل کوالٹی ایسورینس سٹینڈرڈ ( این کیو اے ایس ) سے اجازت مل گئی ہے ۔ مرکز کی نگرانی میں آنے والا جموں کشمیر میں کٹڑہ سی ایچ سی پہلی سی ایچ سی ہے ، جسے مذکورہ پہچان مل گئی ہے ۔ یہ پہچان ملنے کے بعد سے مقامی باشندوں سمیت ویشنو دیوی کے درشنوں کو آنے والے عقیدتمندوں کو بہتر سہولات ملیں گی
انٹرنیشنل ڈیسک:عالمی وبا کورونا(کووڈ 19) کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب دنیا کے زیادہ سے زیادہ ممالک (205 ممالک اور علاقے ) میں پھیل چکے اس انفیکشن کی وجہ سے اب تک 95080 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 1592036 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک 3.53 لاکھ لوگ اس وائرس سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔ بھارت میں بھی کورونا کا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے
انٹرنیشنل ڈیسک: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 12,47,803 ہو گی ہے ۔ وہیں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ، 74,807تک پہنچ گی ۔ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکہ ،اٹلی ، سپین ،جرمنی ، فرانس وغیرہ ہیں۔ امریکہ میں 3.66,16 کرونا وائرس کے معاملے سامنے آ چکے ہیں ۔ اس کے علاوہ سپین میں 1,36,675 معاملے کورونا کے مل چکے ہیں ۔ وہیں ،اٹلی کی بات کریں تو اب تک 1,32,547معاملے سامنے آ چکے ہیں۔
بیجنگ:چین میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے 95پولیس افسران اور 46صحت ملازمین کی موت ہو گئی ۔ چینی میڈیا نے پہلی بار اس عالمی وبا سے ہوئی لوگوں کی موت کے بارے میں خلاصہ کیا ہے۔ آفیشل میڈیا نے سنیچر کو رپورٹ میں بتایا کہ حادثات کی تعداد کے خلاصے کے بعد چین میں سنیچر کو کورونا وائرس سے متاثر اور شہیدوں کے لئے قومی یادگار کا انعقاد کیا گیا۔
بیجنگ /جنیوا/نئی دہلی :دنیا کے سب سے زیادہ (اب تک 185)ممالک میں پھیل چکے کورونا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اس خطرناک وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 41920 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ قریب 852486 لوگ اس سے متاثر ہیں۔
انٹرنیشنل ڈیسک:کورونا وائرس کا قہر کم ہوتا نظر نہیں آرہا ہے ۔ دنیا بھر میں اب تک وائرس سے لگ بھگ 37,639افراد کی جان جا چکی ہے اور 784,716افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ اس درمیان 16537 مریض ٹھیک ہو چکے ہیں ۔ اس وقت سب سے زیادہ امریکہ ، اٹلی اور سپین کے حالات بیحد خراب ہیں۔ اٹلی میں کورونا وائرس اب کنٹرول سے باہر ہوتا جا رہا ہے ۔ اس وائرس مرنے والوں کی تعداد میں لگا تار اضافہ ہونے کے بعد وزیر اعظم گویسیپ کونتے نے لاک ڈاون کو 12اپریل تک بڑھا دیا ہے۔
نیشنل ڈیسک:ہندوستان میںکورونا وائر س وبا سے بحران پیدا ہو گیا ہے۔ اس وبا سے اب تک 21افراد کی موت ہو گئی ہے تو وہیںمتاثر ین کے 900سے زیادہ معاملے سامنے آ گئے ہیں۔ اسی درمیان مرکزی وزیر صحت نے کہا کہ یہ لڑائی سب کی ہے اور ہمیں مل کراس کے خلاف لڑنا ہے۔
جالندھر: آج ،دنیا بھر کے تقریبا تمام ممالک میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ جبکہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)نے ستمبر 2019 میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں اس طرح کے وائرس پھیل جانے کے امکانات کا اظہار کیا تھا۔ ماہرین کی تیار کردہ اس رپورٹ میں ''''A World at Risk'''' میں کہا گیا تھا کہ یہ وائرس اور بھی خطرناک ہوگا۔
تہران :ایران میں کورونا وائرس کی وجہ مزید 75 لوگوں کی موت ہونے سے اس بیماری کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 429 ہو گئی ہے اور10,000 سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہیں۔ایران نے جمعرات کو یہ جانکاری دی
بیجنگ،جینیوا ،نئی دہلی:چین کے ہیبئی صوبے کی دارالحکومت ووہان سے پیر جمانے والے مہلک کورونا وائرس کی زد میں دنیا کے 113ممالک آگئے ہیں اور اس سے مرنے والوں کی تعداد 4623ہو چکی ہے جبکہ 125,841 افراد اس وائرس سے زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہے ہیں
نئی دہلی :ہندوستان نے تمام موجودہ ویزا1''''5اپریل تک رد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے کورونا وائرس (کووڈ19) کے پیش نظر 15اپریل تک سبھی ویزا رد کرنے کا حکم دیا ہے۔ کورونا وائرس کی نگرانی کے لئے افسران کے گروپ کی سفارش پریہ فیصلہ لیا گیا ۔ حکومت کی جانب سے بدھوار کو جاری احکامات میں کہا گیا ہے
نیشنل ڈیسک : ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 73 تک پہنچ گئی ہے۔ جمعرات کو مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے لوک سبھا میں اس کے بارے میں جانکاری دی۔مرکزی حکومت مسلسل ہر ریاستی حکومت سے رابطے میں ہے اور ہر روز تفصیلی رپورٹ شیئر کی جارہی ہے ۔ اس کے علاوہ حکومت ہند کی جانب سے بیرون ملک سے ہندوستانیوں کو لانے کے عمل کو بھی شروع کیا گیا ہے ۔
نیشنل ڈیسک:ملک میں کورونا وائرس کے 10نئے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں سے 8 معاملے میں کیرل کے ہیں تو ایک راجستھان کا اور ایک دہلی کا ۔وہیں کرناٹک میں بھی 4معاملے سامنے آئے ہیں۔ایسے میں اب ہندوستان میں کورونا وائر س کے کل معاملات 60 ہوگئے ہیں ۔بدھ کو اس کی جانکاری صحت اور فلاح وبہبود کی وزارت نے دی ہے۔
نئی دہلی:مرکزی وزیر صحت ہرشن وردھن نے کہا ہے کہ چین میں کوروناوائرس 2 مہینے سے تباہی مچارہاہے لیکن ہم اب تک صورت حال کو قابو میں کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ اس سلسلے میں ہم نے فوری تیاریاں مکمل کرلی تھیں۔
انٹر نیشنل ڈیسک : اٹلی میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے اعداد وشمار 197 سے بڑھ کر 200 ہو گیا ہے ۔افسران نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے اندر اٹلی میں 49 لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔اسی کے ساتھ وہاں کورونا وائرس متاثرین کی کل تعداد 4600 ہو گئی ہے
نئی دہلی :چین میں کورونا وائرس سے سنیچر وار 28اور افراد کی موت ہو گئی جس سے اس انفیکشن سے مرنے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 3,070پہنچ گئی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 100,000افراد اس وائرس سے متاثر ہیں ۔