WING CDR ABHINANDAN

''جانباز'' ابھینندن کو بھلا نہیں پا رہا پاکستان: گوگل پر آج بھی کیا جاتا ہے سرچ

''جانباز'' ابھینندن کو بھلا نہیں پا رہا پاکستان: گوگل پر آج بھی کیا جاتا ہے سرچ

نیشنل ڈیسک : ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فوجی تشدد کے ''''ہیرو'''' فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کو آج کون نہیں جانتا ۔ ''''ویر چکر'''' سے سر فراز  ہوئے ابھینندن کے حوصلے کو ملک ہی نہیں بلکہ دنیا نے بھی سلام کیا تھا ۔ اب تو پاکستان بھی ان کے لوہے کو مان چکا ہے ۔ دراصل پاکستان میں Google پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والے لوگوں میں ابھینندن کا نام بھی شامل ہے ۔

12 December,2019

Scroll to Top