باغپت :کھیکڑا کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں بھرتی کورونا پازیٹو نیپالی جماعتی کھڑکی توڑ کر فرار ہو گیا ہے۔ نوجوان گزشہ چار دنوں سے علاج کرا رہاتھا ۔ اس خبر کے بعد پولیس انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ فرار جماعتی کی دھر پکڑ کے لئے پولیس کی متعدٹیموں کو لگایا گیا ہے۔
07 April,2020