WILL BACK

چین میں کوویڈ ۔19 کے 23 نئے معاملات درج

چین میں کوویڈ ۔19 کے 23 نئے معاملات درج

بیجنگ : چین میں کورونا وائرس کے 23 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے ایک کیس ووہان کا ہے جو اس وبا کا پہلا مرکز تھا۔ 1.12 کروڑ آبادی والے اس شہر میں اب بڑے پیمانے پر جانچ کی جارہی ہے۔ صحت کے عہدیداروں نے یہ اطلاع منگل کو دی۔نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی) نے بتایا کہ پیر کو ملک میں کورونا وائرس کی علامت والے 6 واقعات رپورٹ ہوئے ، جب کہ بنا علامت کے 17 معاملات رپورٹ ہوئے۔علامات کے ساتھ تصدیق شدہ چھ نئے کیسوں میں سے ایک کا تعلق ووہان اور دو کا تعلق صوبہ جیلین سے ہے۔ یہ دونوں واقعات مقامی طور پر انفی

19 May,2020
کانگرس کے 7ارکان پار لیمنٹ کی معطلی ہوگی واپس ، آل پارٹیز میٹنگ میںسپیکرنے  لیا  فیصلہ

کانگرس کے 7ارکان پار لیمنٹ کی معطلی ہوگی واپس ، آل پارٹیز میٹنگ میںسپیکرنے  لیا  فیصلہ

نئی دہلی:کانگرس کے 7ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کو لے کر ہوئی میٹنگ ختم ہو گئی ہے اور اس میں فیصلہ لیا گیا ہے کہ کانگرس  کے ساتوں ارکان پارلیمنٹ کی معطلی واپس  کی جائے گی۔ لوک سبھا سپیکر اوم بڑلا کی سبھی سیاسی پارٹیوں  کے لیڈران کے ساتھ بدھوار کو میٹنگ ہوئی ۔

11 March,2020
جموں کشمیر میں 6 ماہ کی پابندی کے بعدپھر شروع ہوگی  پری پیڈ موبائل  خدمات

جموں کشمیر میں 6 ماہ کی پابندی کے بعدپھر شروع ہوگی  پری پیڈ موبائل  خدمات

سری نگر:جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے  ہٹائے جانے کے چھ مہینے بعد پری پیڈ موبائل یوزرس کیلئے ایس ایم ایس اور وائس کال کی خدمات جلد بحال ہوسکتی ہیں ۔ جموں و کشمیر حکومت کے ترجمان روہت کنسل نے جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی

18 January,2020
بھوپال یونیورسٹی کے طلباء نے پرگیہ ٹھاکر کے خلاف لگائے '' دہشت گرد واپس جاؤ'' کے نعرے (ویڈیو)

بھوپال یونیورسٹی کے طلباء نے پرگیہ ٹھاکر کے خلاف لگائے '' دہشت گرد واپس جاؤ'' کے نعرے (ویڈیو)

بھوپال: بھوپال سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر ہمیشہ سے تنازعات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔رکن پارلیمنٹ بننے کے بعد سے بھی وہ مسلسل تنازعات میں رہ رہی ہیں۔ ان کے ایک تبصرے پر وزیر اعظم مودی ان سے اتنے ناراض ہو گئے تھے کہ انہوں نے کہا تھا کہ وہ پرگیا ٹھاکر کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ اس کے بعد بھی تنازعہ ان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ہے

26 December,2019

Scroll to Top