WEST BENGAL

سمندری طوفان

سمندری طوفان "امفان" تیزی سے ہندوستانی ساحلوں کی طرف بڑھ رہا ہے ، اوڈیشہ  اوربنگال میں موسلا دھار بارش شروع  ، متعدد مکانات منہدم ہوگئے

نیشنل ڈیسک: انتہائی شدید چکروتی طوفان ''''امفان'''' بدھ کے روز بھارتی ساحلوں کی طرف تیزی سے بڑھ گیا جس کے سبب   اوڈیشہ اور مغربی بنگال  کے ساحلی   علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ، متعدد مکانات منہدم ہوگئے اور چار لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ یہ طوفان ،

20 May,2020
کورونا :بنگال میں پہلا معاملہ ، فورس  کا جوان بھی متاثر ۔147تک پہنچی متاثرین کی تعداد

کورونا :بنگال میں پہلا معاملہ ، فورس  کا جوان بھی متاثر ۔147تک پہنچی متاثرین کی تعداد

نیشنل ڈیسک:ہندوستان میں کورونا وائرس کیس تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ملک کے الگ الگ حصوں میںکورونا وائرس کے مریض سامنے آرہے ہیں۔ دہلی سے لے کر کیرل تک دہشت پھیلانے والا کورونا اب مغربی  بنگال  بھی پہنچ گیا  ہے۔

18 March,2020
ممتا کا عجیب بیان- دہلی تشدد سے  توجہ ہٹانے کے لئے پھیلا یا جارہا ہے کورونا وائرس کا خوف

ممتا کا عجیب بیان- دہلی تشدد سے  توجہ ہٹانے کے لئے پھیلا یا جارہا ہے کورونا وائرس کا خوف

کولکتہ : مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو الزام لگایا کہ دہلی فرقہ وارانہ تشدد سے توجہ بھٹکانے کے لئے کچھ لوگ اور چینل  ملک میں  کورونا وائرس کو لے کر گھبراہٹ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ممتا نے کہا کہ دہلی میں  خوش اور صحت مند لوگ تشدد کی وجہ ہلاک ہوئے ، وائرس کی وجہ سے نہیں۔

04 March,2020
بنگال میں رہ رہے بنگلہ دیشی ہندوستانی شہری :ممتا بینر جی

بنگال میں رہ رہے بنگلہ دیشی ہندوستانی شہری :ممتا بینر جی

کالیا گنج:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے منگلوار کو کہا کہ بنگلہ دیش  سے آئے وہ سبھی لوگ جو چنائو میں ووٹ کر رہے ہیں وہ ہندوستانی شہری  ہیں اور انہیں نئے سرے سے  شہریت کے لئے درخواست دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے

03 March,2020
بنگال میں گجرات ماڈل نہیں چلے گا،گولی مارو غداروں کا نعرہ ناقابل برداشت:ممتا بینر جی

بنگال میں گجرات ماڈل نہیں چلے گا،گولی مارو غداروں کا نعرہ ناقابل برداشت:ممتا بینر جی

کولکتہ  :دہلی میں فرقہ وارانہ فسادا ت کو قتل عام قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا  بینرجی نے بی جے پی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بنگال سمیت پورے ملک میں گجرات ماڈل کو نافذ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔وزیر اعلیٰ نے سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ بنگال میں گولی مارو۔۔۔کوجیسے نعرے کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔

02 March,2020
کولکتہ میں ممتا پر برسے امت شاہ-  سی اے اے کی کتنی بھی مخالفت کرلیں، مودی حکومت پناہ گزینوں کو شہریت دے کر رہے گی

کولکتہ میں ممتا پر برسے امت شاہ-  سی اے اے کی کتنی بھی مخالفت کرلیں، مودی حکومت پناہ گزینوں کو شہریت دے کر رہے گی

کولکتہ :وزیر داخلہ اور سینئر بی جے پی لیڈر امت شاہ نے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت مہاتما گاندھی، رویندرناتھ ٹیگور کی مخالفت ہے۔ کولکتہ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی

01 March,2020
سی اے اے  مخالف ریلی میں شامل ہونے پر پولینڈ کے طالب علم کو ہندوستان چھوڑ نے کا حکم

سی اے اے  مخالف ریلی میں شامل ہونے پر پولینڈ کے طالب علم کو ہندوستان چھوڑ نے کا حکم

کولکتہ:جادھوپور یونیورسٹی میں پڑھنے والے پولینڈ کے ایک طالب علم کو غیر ملکی شہری علاقائی رجسٹریشن آفس ( ایف آر آر او)نے ملک چھوڑ کر جانے کو کہا ہے۔ یونیورسٹی کے ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ کولکتہ میں  شہر یت ترمیمی  قانون( سی اے اے )کی مخالفت میں نکالی گئی ریلی میں طالب علم کے حصہ لینے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

01 March,2020
پیٹ بھرنے کے لئے بزرگ نے دھو کر کھائی روٹی، کھانے کو برباد کرنے سے پہلے دیکھ لیں یہ ویڈیو

پیٹ بھرنے کے لئے بزرگ نے دھو کر کھائی روٹی، کھانے کو برباد کرنے سے پہلے دیکھ لیں یہ ویڈیو

نیشنل ڈیسک: اکثر ہم کسی پارٹی، ہوٹل، شادی یا اپنے گھر میں کھانا کھاتے وقت  پلیٹ میں جوٹھن چھوڑ دیتے ہیں۔ بھارت ہی نہیں، پوری دنیا کا یہی حال ہے۔ پلیٹ میں کھانے چھوڑنا تو جیسے ایک فیشن بن گیا ہے۔ ایک طرف اربوں لوگ دانے دانے کو محتاج ہیں، غذائی قلت کا شکار ہیں

21 February,2020
بے روز گاری سے پریشان شخص نے بیٹا- بیٹی کو گلا گھونٹ کر مار ڈالا، پھر کر لی خودکشی

بے روز گاری سے پریشان شخص نے بیٹا- بیٹی کو گلا گھونٹ کر مار ڈالا، پھر کر لی خودکشی

ویسٹ دہلی:شالیمار باغ علاقے میں ایک شخص نے اپنے ہی بیٹے - بیٹی کی گردن مروڑ کر قتل کر دیا۔اس کے بعد حیدر پور میٹرو کے آگے کود خود بھی خودکشی کرلی۔پولیس نے تینوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بابو جگ جیون رام ہسپتال کی مورچری میں محفوظ رکھوا دیا ہے۔

10 February,2020
پھینکُؤوں کی پارٹی ہے بی جے پی، لوگوں کو بندوق سے دھمکاتی ہے:  ممتا بنر جی

پھینکُؤوں کی پارٹی ہے بی جے پی، لوگوں کو بندوق سے دھمکاتی ہے:  ممتا بنر جی

کرشن نگر: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو بی جے پی کو '''' پھینکُؤوں''''پارٹی بتاتے ہوئے کہا کہ وہ مذہب کی بنیاد پر ملک کو بانٹ کر لوگوں کو بندوقیں اور گولیوں سے دھمکاتی ہے۔

05 February,2020
سی اے اے اور این آر سی کی وجہ سے آسام میں100 اور بنگال میں 31 لوگوں کی موت: ممتا بنرجی

سی اے اے اور این آر سی کی وجہ سے آسام میں100 اور بنگال میں 31 لوگوں کی موت: ممتا بنرجی

کولکتہ:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے  سی اے اے  اور این آر سی  کے بہانے مرکزی حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔ ممتا بنرجی  نے کہا کہ پرامن مظاہرین پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں۔ ممتا نے الزام لگایا کہ بی جے پی  سی اے اے اور این آر سی سے  اختلاف رکھنے والے ہر شخص کو  خوفزدہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے

04 February,2020
بنگال میں ترنمول کانگرس کے غنڈوں  نے خاتون ٹیچر کے ہاتھ پیر باندھ کر30 فٹ  تک گھسیٹا، ویڈیو وائرل

بنگال میں ترنمول کانگرس کے غنڈوں  نے خاتون ٹیچر کے ہاتھ پیر باندھ کر30 فٹ  تک گھسیٹا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: مغربی بنگال کے جنوبی دیناج پور ضلع  میںحیران کر دینے والا معاملہ دیکھنے کو ملا جہاں سڑک کی تعمیر کے لئے اپنی زمین ہڑپے جانے کی مخالفت کرنے پر ترنمول کانگرس کے لیڈر کی قیادت میں ہجوم نے دو خواتین  کوباندھ کر سڑکوں پر گھسیٹا

03 February,2020
آسام این آر سی : والد کے نام میں فرق کی وجہ سے گزشتہ تین سالوں سے ڈٹینشن کیمپ میں قید ہیں اصغر علی

آسام این آر سی : والد کے نام میں فرق کی وجہ سے گزشتہ تین سالوں سے ڈٹینشن کیمپ میں قید ہیں اصغر علی

نیشنل ڈیسک: سی اے اے اور این ار سی کو لیکر جہاں ملک بھر میں تنازعہ جاری ہے اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس کی مخالفت میں احتجاج کررہی ہے ، وہیں کولکتہ کے اصغر علی کو غلط دستاویزات نے آسام کے ڈٹینشن کیمپ میں  پہنچا دیا ہے

31 January,2020
جب تک آپ جیل نہ  چلے جائیں ، آپ اچھے لیڈر نہیں بن سکتے: بی جے پی نیتا

جب تک آپ جیل نہ  چلے جائیں ، آپ اچھے لیڈر نہیں بن سکتے: بی جے پی نیتا

کولکتہ:مغربی بنگال کے بی جے پی لیڈر دلیپ گھوش نے جمعرات کو یہ کہتے ہوئے ایک اور تنازعہ کھڑا کر دیا کہ بغیر جیل گئے کوئی اچھا لیڈر نہیں بن سکتا ہے۔ حکمران پارٹی ترنمول کانگرس کے خلاف  '''' سرگرم ''''ہونے کو کہتے ہوئے گھوش نے بی جے پی کارکنوں سے کہا کہ گھر میں بیٹھنا کسی کو اچھا کارکن نہیں بناتا ہے

30 January,2020
مرشد آباد میں سی اے اے  کے خلاف پرتشدد مظاہرہ، 2 لوگوں کی موت، 3 زخمی

مرشد آباد میں سی اے اے  کے خلاف پرتشدد مظاہرہ، 2 لوگوں کی موت، 3 زخمی

کولکتہ: مغربی بنگال کے مرشد آباد واقع جالنگی علاقے میں شہریت قانون کو لے کر جاری احتجاجی مظاہرہ پرتشدد ہو گیا، جس میں کم ازکم دو لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ دیگر تین زخمی ہو گئے ہیں۔ ایک مہلوک کی شناخت انارل بسواس کے طور پر ہوئی ہے

29 January,2020
سی اے اے  کے خلاف قرارداد منظور کرنے والی مغربی بنگال بنی چوتھی ریاست

سی اے اے  کے خلاف قرارداد منظور کرنے والی مغربی بنگال بنی چوتھی ریاست

کولکتہ: مغربی بنگال اسمبلی نے پیر کو شہریت ترمیمی ایکٹ ( سی اے اے ) کے خلاف  قرارداد منظور کر دی۔اس سے پہلے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپوزیشن سی پی ایم اور کانگرس سے سیاسی اختلافات کو درکنار کرتے ہوئے مرکز میں بی جے پی حکومت کے خلاف مل کر لڑنے کا اعلان کیا

27 January,2020
مغربی بنگال اسمبلی  میں شہریت قانون کے خلاف آج پیش کی جائے گی قرار داد

مغربی بنگال اسمبلی میں شہریت قانون کے خلاف آج پیش کی جائے گی قرار داد

نیشنل ڈیسک:کیرل ، پنجاب اور راجستھا ن کی  ڈگر پرمغربی بنگال حکومت چل رہی ہے۔ شہریت قانون کے خلاف قرارداد آج مغربی بنگال اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔295 رکنی مغربی بنگال اسمبلی میں ترنمول کانگرس کو اکثریت حاصل ہے

27 January,2020
سی اے اے  احتجاج :مظاہرین  پرریلوے کی کارروائی، 21 گرفتار، 87.99کروڑ کے نقصان کی ہوگی وصولی

سی اے اے  احتجاج :مظاہرین  پرریلوے کی کارروائی، 21 گرفتار، 87.99کروڑ کے نقصان کی ہوگی وصولی

نیشنل ڈیسک: شہریت  ترمیمی قانون( سی اے اے )منظور کئے جانے کے بعد گزشتہ دنوں ملک کے مختلف  حصوں میں پرتشدد مظاہرے ہوئے تھے۔ریلوے نے مغربی بنگال، آسام اور بہار میں سی اے  اے مخالف مظاہروں میں ریلوے کی  املاک کو نقصان پہنچانے اور آتش زنی کے واقعات میں شامل 21  مبینہ فسادیوں کی نشاندہی کی ہے

15 January,2020
سی اے اے  کے خلاف تشدد میں ریلوے کی 84 کروڑ کی پراپرٹی خاک، مغربی بنگال میں زیادہ نقصان

سی اے اے  کے خلاف تشدد میں ریلوے کی 84 کروڑ کی پراپرٹی خاک، مغربی بنگال میں زیادہ نقصان

نیشنل ڈیسک: شہریت ترمیمی  قانون کی مخالفت میں ملک کے کئی حصوں میں احتجاج دیکھنے کو ملا۔ سی اے اے  کی مخالفت میں ہوئے پرتشدد مظاہروں میںمظاہرین نے ٹرین اور ریلوے اسٹیشن کو نشانہ بنایا۔ جگہ جگہ بھارتیہ ریلوے کی پراپرٹی کو جلایا گیا یا

11 January,2020
سی اے اے کے خلاف آج سڑکوں پر اتریں گے ممتا- اویسی، مسلم تنظیمیں رکھیں گی ایک دن کا روزہ

سی اے اے کے خلاف آج سڑکوں پر اتریں گے ممتا- اویسی، مسلم تنظیمیں رکھیں گی ایک دن کا روزہ

نیشنل ڈیسک:شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے) کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج جاری ہے۔جمعہ کو مغربی بنگال میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی پارٹی سی اے اے کے خلاف دھرنا دے گی تو وہیں  اے آئی ایم آئی ایم  کے رہنما  اسد الدین اویسی کی جانب سے بڑا مارچ نکالا جائے گا

10 January,2020

Scroll to Top