WEATHER DEPARTMENT

موسم کی جانکاری:دہلی این سی آر میں خوفناک گرمی  ، اورینج الرٹ جاری، شمالی بھارت میں لو کا قہر

موسم کی جانکاری:دہلی این سی آر میں خوفناک گرمی  ، اورینج الرٹ جاری، شمالی بھارت میں لو کا قہر

نیشنل ڈیسک:دہلی این سی  آرمیں منگلوار صبح ہی گرمی کا قہر دیکھا گیا ۔ قومی دارالحکومت دہلی میں بھی لو کا قہر جاری ہے اورمحکمہ موسم نے منگلوار کے لئے دہلی کے کچھ حصوں  میں اورینج الرٹ  جاری کیا ہے ۔ دار الحکومت میں زیادہ سے زیاہ درجہ حرارت 46ڈگری تک پہنچ گیا ہے ۔ دہلی میں صبح مارننگ واک پر نکلے لوگ گرمی سے پریشان دکھے۔ وہیں  محکمہ موسم  کے مطابق  دہلی میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک جا سکتا ہے۔

26 May,2020
اب وہاٹس ایپ پر ایک ساتھ نہیں بھیج سکو گے 5افراد  کو میسیج ، افواہوںکو لے کر لیا  بڑا فیصلہ

اب وہاٹس ایپ پر ایک ساتھ نہیں بھیج سکو گے 5افراد  کو میسیج ، افواہوںکو لے کر لیا  بڑا فیصلہ

نیشنل ڈیسک:کورونا وبا کے متعلق میں سوشل میڈیا  پر فرضی خبروں کو روکنے کے لئے مودی حکومت نے  بڑا فیصلہ   لیا ہے۔ فرضی پیغام  یا خبروں کے نشر پر  مسلسل روک  لگانے کے لئے وہاٹس ایپ  پر بدلاو کیا گیا ہے ، جس کے تحت  یوزرز  ایک بار میںایک ہی شخص  کو میسیج بھیج  سکے گا۔ پہلے آپ ایک میسیج کو ایک ساتھ 5 لوگوں کو بھیج سکتے تھے لیکن اب ایسا نہیں  ہوگا۔

07 April,2020
کورونا :شرابیو ں کے لئے خصوصی  پاس جاری کرے گی کیرل حکومت

کورونا :شرابیو ں کے لئے خصوصی  پاس جاری کرے گی کیرل حکومت

ترووننت پورم:کیرل حکومت نے نشیڑیوں کو ان کی بری حال کو دیکھتے ہوئے میڈیکل صلاح پر شراب فراہم کرنے کے لئے خصوصی پاس جاری کرنے کا فیصلہ لیا ہے جس سے وہ محکہ ایکسائز  کی مدد سے شراب لے سکیں ۔ ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن کی مناہی کے باوجود  ، کووڈ 19کے قہر کی وجہ سے لاگو 21روزہ لاک ڈاون کے دوران طبی ایڈوائزری پر شرابیوں کو شراب مہیا کرنے کے متعلق میںسوموار رات کو یہ احکام جاری کیا گیا۔

01 April,2020
ہندوستان میں تیزی سے بڑھ رہا کورونا وائرس ،ملک میں متاثرین کی تعداد 60 ہوئی

ہندوستان میں تیزی سے بڑھ رہا کورونا وائرس ،ملک میں متاثرین کی تعداد 60 ہوئی

نیشنل ڈیسک:ملک  میں کورونا وائرس کے 10نئے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں سے 8 معاملے میں کیرل کے ہیں تو ایک راجستھان کا اور ایک دہلی کا ۔وہیں کرناٹک میں بھی 4معاملے سامنے آئے ہیں۔ایسے میں اب ہندوستان میں کورونا وائر س کے کل  معاملات 60  ہوگئے ہیں ۔بدھ  کو اس کی جانکاری صحت اور فلاح وبہبود کی وزارت نے دی  ہے۔

11 March,2020
ایمس کو عطیہ میں ملے 723  لوگوں کے دل ، 1000 مریضوں کو دی گئیں نئی زندگیاں

ایمس کو عطیہ میں ملے 723  لوگوں کے دل ، 1000 مریضوں کو دی گئیں نئی زندگیاں

نئی دہلی: آل انڈیا ا  نسٹی ٹیوٹ( ایمس )کے ڈاکٹروں نے عطیہ  میںملے دل کی مدد سے حال ہی میں پانچ سال کے ایک بچے کے والو کی مرمت کر اسے نئی زندگی دی۔ایمس  کے کارڈیوتھوریسک اینڈ ویسکیولر ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی وی ایس )نے ہوموگرافٹ والو کے ذریعے پیدائش کے وقت سے سنگین بیماری سے برسرپیکار جس بچے کی جان بچائی ہے وہ اس طرح کا 1000  واں مریض ہے ۔

01 March,2020
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 83000سے زیادہ لوگ متاثر، 2800لوگوں کی موت

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 83000سے زیادہ لوگ متاثر، 2800لوگوں کی موت

نیشنل ڈیسک:چین میں قہر برپا رہے  کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 83000سے زیادہ لوگ متاثر پائے گئے ہیں ۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اس معتدی بیماری کو کوڈ  19نام دیا ہے ۔ ووہان سے شروع ہوئے اس کورونا وائرس سے اب تک 2800 لوگوں کی موت ہو گئی ہے

29 February,2020
دہلی تشدد : مرنے والوں کی تعداد 39ہوئی، حالات معمول پر، دفعہ 144 میں 10 گھنٹوں کے لئے چھوٹ

دہلی تشدد : مرنے والوں کی تعداد 39ہوئی، حالات معمول پر، دفعہ 144 میں 10 گھنٹوں کے لئے چھوٹ

نئی دہلی : دہلی تشدد میں مرنے والوںکی تعداد بڑھ کر 39  ہوگئی ہے ۔دہلی محکمہ صحت کے ایک افسر نے  یہ جانکاری دی ہے۔شمال مشرقی دہلی کے تشدد سے متاثرہ علاقوں میں کچھ دکانیں کھلنے کے ساتھ ہی حالات معمول پر لوٹتے دکھائی دیئے۔وہیں دفعہ 144 میں بھی10  گھٹنے کی چھوٹ دی گئی ہے۔

28 February,2020
کمپنی کو نہیں دی پین اور آدھار کی جانکاری، تو کاٹ لی جائے گی 20 فیصد تنخواہ

کمپنی کو نہیں دی پین اور آدھار کی جانکاری، تو کاٹ لی جائے گی 20 فیصد تنخواہ

بزنس ڈیسک: ملک میں لوگ عام طور پر انکم ٹیکس دینے سے بچنا چاہتے ہیں۔ان کو لگتا ہے کہ ان کی محنت کی کمائی پر یہ ٹیکس بیکار میں وصول لیا جاتا ہے۔اگر آپ بھی ٹیکس دینے سے گریز کرتے ہیں تو ابھی سے ہوشیار ہو جائیے کیونکہ ایسا کرنے پر آپ کی کمائی کا 20 فیصد حصہ ٹی ڈی ایس  کے طور پر کاٹ لیا جائے گا۔

25 January,2020
جرمانے کا نیا ریکارڈ، پولیس نے  کار مالک سے وصول کئے 27.68 لاکھ روپے

جرمانے کا نیا ریکارڈ، پولیس نے  کار مالک سے وصول کئے 27.68 لاکھ روپے

احمد آباد: گزشتہ سال نیا موٹر وہیکل ایکٹ نافذ ہونے کے بعد پولیس اور ٹریفک محکمہ نے اب تک کئی بھاری بھرکم جرمانہ وصول کئے ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔گزشتہ سال تو جرمانہ کاٹنے کی بہت خبریں شہ سرخیوں میں رہیں۔وہیں سال 2020 میں جرمانہ وصول کا تو ریکارڈ ہی ٹوٹ گیا کیونکہ جتنا کار مالک سے جرمانہ وصول کیا گیا ہے

09 January,2020
دہلی :  بیٹری فیکٹری میں زبردست آتشزدگی، دھماکے کے بعد عمارت منہدم، کئی لوگ پھنسے

دہلی : بیٹری فیکٹری میں زبردست آتشزدگی، دھماکے کے بعد عمارت منہدم، کئی لوگ پھنسے

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے پیراگڑھی علاقے میں اوکایا بیٹری کے کارخانہ میں زبردست آگ لگ گئی ہے۔ آگ لگنے سے اندر رکھے کئی بیٹری میں دھماکہ ہو گیا۔ دھماکے کی وجہ سے عمارت کا کچھ حصہ منہدم ہو گیا جس سے اس کے نیچے کچھ لوگ دب گئے

02 January,2020
پین کوآدھار سے 31 دسمبر سے پہلے جوڑنا  ضروری: محکمہ انکم ٹیکس

پین کوآدھار سے 31 دسمبر سے پہلے جوڑنا  ضروری: محکمہ انکم ٹیکس

نئی دہلی: مستقل اکاؤنٹ نمبر (پین) کو اس سال 31 دسمبر تک آدھار سے ضروری طور پر لنک کرا لیں۔محکمہ انکم ٹیکس نے اتوار کو اس بارے میں عوامی  اطلاعات جاری کی ہے۔ محکمہ نے کہا، '''''''' بہتر کل کے لئے ... انکم ٹیکس خدمات کا فائدہ اٹھانے کے لئے پین کو آدھا راد سے جوڑ نے کا کام 31 دسمبر، 2019 تک مکمل کر لیں

15 December,2019

Scroll to Top