WARIS PATHAN

غدار کی زبان بول رہے ہیں وارث پٹھان :  کیشو پرساد موریہ

غدار کی زبان بول رہے ہیں وارث پٹھان :  کیشو پرساد موریہ

وارانسی :اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین( اے آئی ایم آئی ایم )کے قومی ترجمان وارث پٹھان کی اشتعال انگیز تقریر کی مذمت کرتے ہوئے مہاشوراتری  پر بنارس پہنچے اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ پٹھان غدار  وطن کی زبان بول رہے ہیں۔

22 February,2020
وارث پٹھان نے ''15 کروڑ '' والے بیان پر مانگی معافی، جانئے کیا کہا

وارث پٹھان نے ''15 کروڑ '' والے بیان پر مانگی معافی، جانئے کیا کہا

نیشنل ڈیسک: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم )کے لیڈر وارث پٹھا ن  نے اپنے  متنازعہ بیان ''''15 کروڑ 100 کروڑ پر بھاری ہیں ''''   بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے بارے میں بھرم پھیلا گیا ،میں کتنا مخالف ہوں یہ دکھایا گیا ہے۔

22 February,2020
15کروڑ مسلمان والے بیان پر برے پھنسے وارث پٹھان، ایف آئی آر درج

15کروڑ مسلمان والے بیان پر برے پھنسے وارث پٹھان، ایف آئی آر درج

نیشنل ڈیسک : اپنے بیان کو لے کر تنازعوںمیں گھرے آل  انڈیا مجلس   اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم) نیتا وارس پٹھان کی مشکلیں  بڑھ سکتی ہیں۔ کرناٹک کے کلبرگی   پولیس نے انکے  خلا         ف آئی پی سی کے تحت  دفعہ 117 ،153(دنگا پھیلانے  کے لئے بھڑکانا) اور دفعہ  153اے ( دو گروپوں میں نفرت پھیلانا )  کے تحت کیس درج کیا گیا ہے ۔

22 February,2020
یوگی کے و زیر کا اشتعال انگیز بیان، کہا- قبر سے نکل کرکاغذات دکھائیں گے اویسی کے ابّا

یوگی کے و زیر کا اشتعال انگیز بیان، کہا- قبر سے نکل کرکاغذات دکھائیں گے اویسی کے ابّا

بلیا :  آل انڈیا مجلس اتحا دالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم ) کے نیتا وارث پٹھان کے اشتعال انگیز بیان پر پلٹ وار کر تے ہوئے یوگی حکومت  میں ریاستی  وزیر آنند سوروپ شکلا نے کہا کہ جس دن   ایک بھی ہندو اپنی پر آگیا تو اس دن 15 کروڑ ہند مہا ساگر اور بنگال کی کھاڑی میں دکھائیں دیں گے

22 February,2020
مسلمانوں کے دماغ میں زہر گھول رہی اے آئی ایم آئی ایم، بار- بار ایسے بیان دئیے گئے تواسی زبان میں جواب دے گی شیو سینا: راوت

مسلمانوں کے دماغ میں زہر گھول رہی اے آئی ایم آئی ایم، بار- بار ایسے بیان دئیے گئے تواسی زبان میں جواب دے گی شیو سینا: راوت

ممبئی : شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم )پر ہندوستانی مسلمانوں کو بار بار گمراہ کرنے اور ان کے دماغ میں زہر گھولنے کا جمعہ کو الزام لگایا۔  اے آئی ایم آئی ایم  کے لیڈر وارث پٹھان نے کرناٹک میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مبینہ طور پر کہا تھا کہ 15 کروڑ مسلمان 100 کروڑ پر بھاری پڑ سکتے ہیں۔

21 February,2020
اویسی کی موجودگی میں ''پاکستان زندہ باد'' کے نعرے لگنے پربھاجپا کا طنز،  جو منچ کے پیچھے سکھایا جاتا ہے وہ منچ پر منہ  سے نکل جاتا ہے

اویسی کی موجودگی میں ''پاکستان زندہ باد'' کے نعرے لگنے پربھاجپا کا طنز،  جو منچ کے پیچھے سکھایا جاتا ہے وہ منچ پر منہ  سے نکل جاتا ہے

نیشنل ڈیسک: اسدالدین اویسی کی پارئی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین( اے آئی ایم آئی ایم ) کے  لیڈر وارث پٹھان  کے بیان پر بوال مچا ہوا  ہے ۔بھاجپا نیتا سمبت پاترا نے کہا کہ  شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) کی مخالفت میں پورے ملک میں جس طرح کی گندی سیاست کچھ لوگ کر رہے ہیں

21 February,2020
وارث پٹھان کے ''15 کروڑ 100 کروڑ پر بھاری'' والے بیان پر بھڑکے دگوجے -  تیجسوی ، کیا گرفتاری کا مطالبہ

وارث پٹھان کے ''15 کروڑ 100 کروڑ پر بھاری'' والے بیان پر بھڑکے دگوجے -  تیجسوی ، کیا گرفتاری کا مطالبہ

نیشنل ڈیسک: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے قومی ترجمان اور مہاراشٹر کے  بھیکھلا سے سابق ممبر اسمبلی وارث پٹھان کے بیان'''''''' 15 کروڑ مسلم 100 کروڑ ہندؤوں پر بھاری پڑیں گے''''''''کی کانگرس جنرل  سیکرٹری دگ وجے سنگھ اور آر جے ڈی لیڈر  تیجسوی یادو نے مذمت کی ہے۔

21 February,2020
اے ایم آئی ایم آئی لیڈر کا متنازعہ بیان -  100 کروڑ ہندؤوں پر بھاری  ہیں15کروڑ مسلمان

اے ایم آئی ایم آئی لیڈر کا متنازعہ بیان -  100 کروڑ ہندؤوں پر بھاری  ہیں15کروڑ مسلمان

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) کو لیکر سیاسی لیڈران کی بیان بازی میں تلخی بڑھتی ہی جا رہی ہے۔اسی کڑی میںکرناٹک کے گلبرگہ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حیدرآباد سے ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کی پارٹی  آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین(اے آئی ایم آئی ایم )  کے قومی ترجمان وارث  پٹھان  نے متنازعہ بیان دیا  ہے

20 February,2020
سالگرہ پر خاص : پاکستان کیخلاف پہلے ہی اوور میں ہیٹرک لینے والے واحد کھلاڑی ہیں عرفان پٹھان

سالگرہ پر خاص : پاکستان کیخلاف پہلے ہی اوور میں ہیٹرک لینے والے واحد کھلاڑی ہیں عرفان پٹھان

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق بولر عرفان پٹھان آج اپنا 34 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں ۔ عرفان پٹھان 27 اکتوبر 1984 کو گجرات کے وڈودرہ میں پیدا ہوئے تھے ۔ عرفان پٹھان کا بچپن مسجد میں گزرا ہے جہاں ان کے والد موزن تھے ۔ لیکن کہتے ہیں کہ کوئی بھی پختہ عہد کرلیا جائے تو وہ تمہیں ایک نا ایک ضرور حاصل ہوگا ۔

27 October,2019

Scroll to Top