VOTING

جھارکھنڈ میں آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری،9 بجے تک 12.01فیصد ووٹ پڑے

جھارکھنڈ میں آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری،9 بجے تک 12.01فیصد ووٹ پڑے

رانچی: جھارکھنڈ میں پانچویں اور آخری مرحلے میں سنتھال پرگنا کے 16اسمبلی حلقوں راج محل ،بوریو(ریزرو)،برہیٹ(ریزرو)،لیٹی پاڑا(ریزرو)،پاکڑ،مہیش پور(ریزور)،شکاری پاڑا(ریزرو)،نالا،جام تاڑا، دمکا(ریزرو)، جامہ(ریزرو)، جرمنڈی(ریزرو)،سارتھ،پوڑئیاہاٹ،گوڈا اور مہگاما میں سکیورٹی کے زبردست انتظامات کے درمیان پرامن طریقے سے ووٹنگ صبح سات بجے سے جاری ہے اور پہلے دو گھنٹے میں 12.01فیصد ووٹ پڑے۔

20 December,2019
لوک سبھا : شہریت ترمیمی بل پیش کرنے کی حمایت میں پڑے 293 ووٹ ، مخالفت میں 82

لوک سبھا : شہریت ترمیمی بل پیش کرنے کی حمایت میں پڑے 293 ووٹ ، مخالفت میں 82

نئی دہلی : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ  نے پیر کے روز بھاری  ہمگامے کے  بیچ لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل  پیش کیا ۔ وہیں لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل کے پیش ہونے کی حمایت 293 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں 82 ووٹ پڑے ۔

09 December,2019

Scroll to Top