VISAS

کورونا:مرکزی حکومت نے سبھی ویزے کئے خارج،او سی آئی کارڈ ہولڈروں کو بھی سفر کی اجازت نہیں

کورونا:مرکزی حکومت نے سبھی ویزے کئے خارج،او سی آئی کارڈ ہولڈروں کو بھی سفر کی اجازت نہیں

نیشنل ڈیسک:مرکزی حکومت نے غیر ملکی شہریوں کو دیئے گئے سبھی موجودہ ویزا (کچھ زمروں کو چھوڑ کر)کو منگلوار کو لاک ڈاؤن  میں بھارت سے انٹرنیشنل اڑانوں کی آواجاہی بند رہنے تک معطل کر دیا۔ مرکزی وزارت داخلہ نے  ایک حکم میں کہا کہ اس نے کورونا وائرس کے سبب لاگو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں پھنسے غیر ملکیوں کے ویزا کو ’فری ٹیکس‘ کی بنیاد پر  بڑھا  دیا ہے۔ اس توسیع کی مدت بین الاقوامی ہوائی سفر شروع ہونے کے بعد 30دن  تک ہوگی۔

06 May,2020
مغربی کوریا میں کورونا وائرس سے 2000سے زیادہ متاثر ۔ہندوستان نے بند کی ویزا سہولت

مغربی کوریا میں کورونا وائرس سے 2000سے زیادہ متاثر ۔ہندوستان نے بند کی ویزا سہولت

سول:مغربی کور یامیں  جمعہ کو کوروناوائرس کے 256نئے معاملے سامنے آئے جس سے اس وائرس سے  متاثر  لوگوں کی تعداد بڑھ کر 2022ہو گئی ہے ۔ وہی کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے بھارت نے مغربی کورویا اور جاپان کے لوگوں کے لئے ویزا آن ارائیول کی سہولت بند کردی ہے

28 February,2020
سلیمانی معاملے میں کودا چین ،ایران کو لیکر امریکہ کو دی یہ ہدایت

سلیمانی معاملے میں کودا چین ،ایران کو لیکر امریکہ کو دی یہ ہدایت

بیجنگ :چین نے منگل کو ایران کے القدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی  کی ہلاکت کے  معاملے میں کودتے ہوئے امریکہ سے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو نیویارک میں اس ہفتے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شامل ہونے کے لئے ویزا جاری کرنے کی اپیل کی۔

08 January,2020
جموں کشمیر کے شہریوں کیلئے پاکستان کی ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں :محکمہ خارجہ

جموں کشمیر کے شہریوں کیلئے پاکستان کی ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں :محکمہ خارجہ

اسلام آباد : پاکستان کے محکمہ خارجہ نے اتوار کے روز جاری بیان میں کہا کہ جموں کشمیر کے شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔ پاکستان کے محکمہ خارجہ کا یہ رد عمل میڈیا میں آئی ان خبروں کے بعد آئی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے جموں کشمیر کے شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی ہے ۔ بیان میں کہا گیا،'''' اس سے متعلق آئی خبریں بے بنیاد اور غلط  ہیں ۔

23 December,2019

Scroll to Top