VICE CHANCELLOR

صدر کووند  ، نائب صدر اور وزیر اعظم  مودی نے ''آرمی ڈے '' پر فوجیوں کو دی مبارکباد

صدر کووند  ، نائب صدر اور وزیر اعظم  مودی نے ''آرمی ڈے '' پر فوجیوں کو دی مبارکباد

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے 72 ویں آرمی ڈے کے موقع پر بدھ کو تمام فوجیوں کو مبارکباد دی۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہاہندوستان کی فوج  بھارت ماں  آن بان اور شان ہے۔ آرمی ڈے کے موقع پر میں ملک کے تمام فوجیوں کی بے مثال جرات، حوصلہ اور اولوالعزمی کو سلام کرتا ہوں۔

15 January,2020
پولیس بلااجازت جامعہ کیمپس میں کیسے گھسی، ہم اس کے خلاف کورٹ جائیں گے : وائس چانسلر

پولیس بلااجازت جامعہ کیمپس میں کیسے گھسی، ہم اس کے خلاف کورٹ جائیں گے : وائس چانسلر

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے پیر کو کہا کہ جامعہ نے طالب علموں پر ہوئی پولیس بربریت کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پروفیسر اختر نے یہاں ان کا گھیراؤ کرنے آئے طالب علموں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 15 دسمبر کے واقعہ بہت ظالمانہ تھا

13 January,2020
ایچ آر ڈی حکام سے ملاقات کے بعدبولیں آئشی گھوش،وائس چانسلر کو برخاست کرو، تبھی بات چیت ممکن

ایچ آر ڈی حکام سے ملاقات کے بعدبولیں آئشی گھوش،وائس چانسلر کو برخاست کرو، تبھی بات چیت ممکن

نئی دہلی:جے این یو کیمپس میں طلبہ یونین اور لیفٹ طالب علم تنظیموں کی جانب سے  ''''وائس چانسلر ہٹاؤ، جے این یو بچاؤ'''' احتجاجی مارچ شروع ہو گیا ہے۔بدھ کو یہ مارچ بارش کی وجہ سے ملتوی کیا گیا تھا، لیکن آج پھر جب اس مارچ کو شروع کیا گیا تودہلی پولیس نے مظاہرہ کر رہے

09 January,2020
کانگرس نے جے این یو تشدد کے لئے امت شاہ کو ٹھہرایا ذمہ دار، وائس چانسلر سے بھی کیا استعفے کا مطالبہ

کانگرس نے جے این یو تشدد کے لئے امت شاہ کو ٹھہرایا ذمہ دار، وائس چانسلر سے بھی کیا استعفے کا مطالبہ

نیشنل ڈیسک:کانگرس نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی(جے این یو) میں گزشتہ دنوں تشدد کے لئے وزیر داخلہ امت شاہ پر الزام لگایا ہے۔کانگرس  کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ اس کے لئے امت شاہ اور انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر رمیش پوکھریال نشنک ذمہ دار ہیں

09 January,2020
صدر ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے گوروگووند سنگھ کو پیش کیا خراج عقیدت

صدر ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے گوروگووند سنگھ کو پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی:صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز سکھوں کے دسویں گورو گووند سنگھ جی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کے باشندوں کو پرکاش پرپ کی مبارکباد دی۔

02 January,2020
ڈی یو کے اساتذہ نے رات بھر وائس چانسلر کے دفتر کو گھیرے رکھا

ڈی یو کے اساتذہ نے رات بھر وائس چانسلر کے دفتر کو گھیرے رکھا

نئی دہلی: ایڈہاک اساتذہ کو ہٹاکر گیسٹ ٹیچر مقرر کئے جانے کی مخالفت میں دہلی یونیورسٹی (ڈی یو)کے ٹیچروں نے ایک بے مثال ہڑتال کرکے رات بھر وائس چانسلر کے دفتر کو گھیرے رکھا اور کل دن سے شروع ہوا ان کا یہ احتجاجی مظاہرہ آج بھی جاری ہے۔

05 December,2019

Scroll to Top