VEER SAVARKAR

جے این یو میں ساورکر کے نام پر پوتی  گئی سیاہی، لگائے جناح کے پوسٹر

جے این یو میں ساورکر کے نام پر پوتی  گئی سیاہی، لگائے جناح کے پوسٹر

نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسیٹی کیمپس میں ساورکر کے نام پر سیاہی پوتنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ ساور کر کے نام پر سیاہی پوتنے کے بعد غیر سماجی عناصر نے اس پر ڈاکٹر بھیم را ؤامبیڈکر کا نام لکھ دیا۔ اس کے علاوہ محمد علی جناح کا پوسٹر بھی لگا دیا گیا۔

17 March,2020
کانگرس کا سوال- بی جے پی بتائے پلوامہ شہیدوں کے فنڈ کا کیا ہوا؟

کانگرس کا سوال- بی جے پی بتائے پلوامہ شہیدوں کے فنڈ کا کیا ہوا؟

نئی دہلی: کانگرس نے جمعہ کو الزام لگایا کہ حکومت نے  ''''بھارت کے ویر'''' فنڈ کا استعمال نہیں کیا اور پلوامہ حملے کے کئی شہیدوں کے خاندان اب تک مدد کی انتظار کر رہے ہیں۔ پارٹی کے ترجمان جے ویر شیر گل نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اس فنڈ میں 250 کروڑ روپے کی رقم ہے

15 February,2020
شیو سینا کی مرکز کو وارننگ- ہمت ہے تو ویر ساورکر کو بھارت رتن دو، ہم حمایت کریں گے، این آر سی پر بھی دیا بیان

شیو سینا کی مرکز کو وارننگ- ہمت ہے تو ویر ساورکر کو بھارت رتن دو، ہم حمایت کریں گے، این آر سی پر بھی دیا بیان

نئی دہلی: شیوسینا نے پیر کو لوک سبھا میں حکومت سے کہا کہ ''''ہمت ہے تو ویر ساورکر کو بھارت رتن دیجئے اور وہ اس کی حمایت کرے گی۔ لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ تجویز پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے اس وقت یہ تبصرہ کیا

03 February,2020
کانگرس کی کتاب میں ساورکر پر متنازعہ تبصرہ ، بتایا ''ہم جنس پرست''

کانگرس کی کتاب میں ساورکر پر متنازعہ تبصرہ ، بتایا ''ہم جنس پرست''

بھوپال : اکھل بھارتیہ کانگرس سیوا دن  نے جمعرات کے روز بھوپال میں منعقد قومی ٹریننگ کیمپ میں ''''''''ویر ساورکر کتنے ''''ویر''''؟''''''''  نام سے ایک کتاب بانٹی ہے ۔ جس میں سیاسی ہندو وادی نظریے کے بانی کہے جانے والے ونائیک دامودر ساورکر پر سوال اٹھایا گیا ہے ۔

03 January,2020
کانگرس کا شو سینا کیساتھ ہونا اس کے دوہرے کردار کی عکاسی :مایا وتی

کانگرس کا شو سینا کیساتھ ہونا اس کے دوہرے کردار کی عکاسی :مایا وتی

لکھنؤ:بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے مہاراشٹر میں شوسینا کے ساتھ ملکر حکومت بنانے پر اتوار کو کانگرس پر زبردست حملہ کیا اور کہاکہ سیکولر ازم کے تعلق سے ملک کی سب سے پرانی پارٹی کا دوہرا معیار سامنے

15 December,2019
راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کریں گے  ویر ساورکر کے پوتے

راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کریں گے  ویر ساورکر کے پوتے

ویر ساورکر کو لے کر دئیے گئے کانگرس لیڈر راہل گاندھی کے بیان کے بعد مہاراشٹر کی سیاست گرما گئی  ہے۔شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے کہا کہ ہم نہرو اور گاندھی کا احترام کرتے ہیں، انہیں ساورکر کی توہین نہیں کرنا چاہئے،نہرو گاندھی کی طرح ساورکر نے بھی ملک کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے

15 December,2019
ساورکر پر راہل کے بیان سے شو سینا ناراض ، ادھو کریں گے کانگرس اعلیٰ کمان سے بات

ساورکر پر راہل کے بیان سے شو سینا ناراض ، ادھو کریں گے کانگرس اعلیٰ کمان سے بات

نیشنل ڈیسک : سابق کانگرس صدر راہل گاندھی نے ساورکر پر دئیے بیان پر سیاست تیز ہوتی جارہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق شو سینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے راہل گاندھی کے بیان کے ساورکر پر دئیے بیان پر اعتراض ظاہر کیا ۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق راہل گاندھی کے بیان پر ادھو کانگرس اعلیٰ کمان سے بات کریں گے ۔ ادھو کا کہنا ہے کہ ایسے بیانات سے بچا جائے جو اتحاد میں مدعا بنیں ۔

15 December,2019
راہل کے بیان پر شیو سینا کی نصیحت:ہم نہرو، گاندھی کا احترام کرتے ہیں، آپ ویر ساورکر کی توہین نہ کریں

راہل کے بیان پر شیو سینا کی نصیحت:ہم نہرو، گاندھی کا احترام کرتے ہیں، آپ ویر ساورکر کی توہین نہ کریں

ویر ساورکر پر جاری گھمسان کے درمیان اب شیو سینا    نے بھی بیان دیا ہے ۔شیو سینا ترجمان سنجے راوت نے ہفتے کو کہاکہ  '''' نہرو گاندھی کی طرح ساورکر نے بھی  ملک کے لئے زندگی قربان کی ۔ ساور کر صرف مہاراشٹر کے لئے نہیں بلکہ پورے ملک کے لئے ایک وردان تھے۔ انہوں نے کہا ایسے مہانائیکوں اور عظیم شخصیات کا احترام ہونا چاہئے ۔

14 December,2019

Scroll to Top