VEENA MALIK

یاسین ملک کے خلاف ٹاڈا کورٹ میں الزام طے،فضائیہ افسر سمیت 4 لوگوں کے قتل کا معاملہ

یاسین ملک کے خلاف ٹاڈا کورٹ میں الزام طے،فضائیہ افسر سمیت 4 لوگوں کے قتل کا معاملہ

نیشنل ڈیسک: ٹاڈا کورٹ نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک اور چھ دیگر کے خلاف ہندوستانی فضائیہ کے افسر روی  کھنہ کے علاوہ تین دوسرے لوگوں کے قتل کے معاملے میں الزامات طے کر دیئے ہیں۔

16 March,2020
گوا کے گورنر ستیہ پال ملک کا متنازعہ بیان- کشمیر کے گورنر شراب پیتے ہیں ، گولف کھیلتے ہیں

گوا کے گورنر ستیہ پال ملک کا متنازعہ بیان- کشمیر کے گورنر شراب پیتے ہیں ، گولف کھیلتے ہیں

باغپت: گوا کے گورنر ستیہ پال ملک نے کشمیر کے گورنروں کے خلاف متنازعہ بیان دیا ہے۔ملک نے کہا کہ گورنر کا کوئی کام نہیں ہوتا۔کشمیر میں جو گورنر ہوتا ہے وہ اکثر شراب پیتا ہے اور گولف  کھیتا ہے ۔باقی جگہ جو گورنر ہوتے ہیں وہ آرام سے رہتے ہیں، کسی جھگڑے میں نہیں پڑتے۔

16 March,2020
دہلی تشدد پر بولے مہاراشٹر کے وزیر- تاریخ میں امت شاہ کو لوگ ''نادر شاہ ''کے نام سے  جانیں گے

دہلی تشدد پر بولے مہاراشٹر کے وزیر- تاریخ میں امت شاہ کو لوگ ''نادر شاہ ''کے نام سے  جانیں گے

نیشنل ڈیسک:دہلی تشدد کے بعد سیاسی الزامات   او ر جوابی الزامات  کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی درمیان مہاراشٹر کے وزیر اور نیشنلسٹ کانگرس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر نواب   ملک نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر حملہ بولتے ہوئے کہاکہ وہ نادر شاہ ہیں جنہوں نے دہلی  کوجلنے دیا ۔ملک نے شاہ کے استعفے  کی مانگ کی

03 March,2020
این سی پی نے وزیر داخلہ امت شاہ سے مانگا استعفیٰ، کہا- دہلی میں دوہرایا گیا ''گجرات ماڈل''

این سی پی نے وزیر داخلہ امت شاہ سے مانگا استعفیٰ، کہا- دہلی میں دوہرایا گیا ''گجرات ماڈل''

ممبئی : این سی پی نے جمعرات کو الزام لگایا کہ دہلی میں''''گجرات ماڈل'''' کو دوہرایاگیا ہے ،  جہاں  سی اے اے  کو لے کر بڑے پیمانے پر فرقہ وارانہ تشدد ہوا۔پارٹی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے استعفیٰ بھی مانگا اور کہا کہ  دہلی میں قانون کا نظام برقرار رکھنے کی ذمہ داری مرکزی وزارت داخلہ  کی ہے۔

27 February,2020
مہاراشٹر حکومت جلد لائے گی مسلم ریزرویشن بل: نواب ملک

مہاراشٹر حکومت جلد لائے گی مسلم ریزرویشن بل: نواب ملک

ممبئی: مہاراشٹر کے اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے ہفتہ کو کہا ہے کہ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی ریاستی حکومت صوبہ میں پانچ فیصد مسلم ریزرویشن واپس لانے کے لئے قانونی مشورہ لے گی۔

02 February,2020
مہاراشٹر حکومت میں وزیر نواب ملک کے بھائی نے ممبئی میں مزدوروں سے کی مار پیٹ، ویڈیو وائرل

مہاراشٹر حکومت میں وزیر نواب ملک کے بھائی نے ممبئی میں مزدوروں سے کی مار پیٹ، ویڈیو وائرل

ممبئی: مہاراشٹر کے اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک کے بھائی اور کونسلر کیپٹن ملک کا ایک ایسا مبینہ ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں وہ سڑک کنارے کام کرنے والے کچھ مزدوروں کو پیٹتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔ویڈیو کلپ کو ڈیڑھ مہینہ پرانا بتایا جا رہا ہے

15 January,2020
سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں اپوزیشن کی''شانتی یاترا''،کئی سینئر لیڈران ہوئے شامل

سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں اپوزیشن کی''شانتی یاترا''،کئی سینئر لیڈران ہوئے شامل

نئی دہلی:ممبئی کے گیٹ وے  آف انڈیا سے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کی قیادت میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) این آر سی  اور این پی آر کی مخالفت میں اپوزیشن نے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے'''' گاندھی  شانتی'''' یاترا کی شروعات کی ہے

09 January,2020
سی اے اے پر پاکستانی سینیٹر نے شیئر کیں پورن سٹار کی تصاویر، اس طرح اڑایا گیا مذاق

سی اے اے پر پاکستانی سینیٹر نے شیئر کیں پورن سٹار کی تصاویر، اس طرح اڑایا گیا مذاق

اسلام آباد: حکومت ہند اور وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے کے چکر میں پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر عبدالرحمان ملک پیر کو ایک پورن سٹار کی تصویر شیئر کر سوشل میڈیا پر ٹرول ہو گئے

31 December,2019
امت شاہ ہندوستان کے جنرل ڈائر، لوگوں پر چلوارہے گولی: این سی پی لیڈر

امت شاہ ہندوستان کے جنرل ڈائر، لوگوں پر چلوارہے گولی: این سی پی لیڈر

ممبئی : شہریت ترمیمی قانون پر مرکزی حکومت کی مسلسل تنقید ہو رہی ہے۔اگرچہ وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کئی بار کہہ چکے ہیں کہ ملک کے لوگوں کو اس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے، افواہوں میں نہ آئیں۔مرکزی حکومت اپوزیشن پر معاملے کو اکسانے کا الزام لگا رہی ہے تو وہیں اپوزیشن بھی مسلسل حملہ آور رہتی ہے

18 December,2019
ایک بار پھر #METOO میں اچھلا انو ملک کا نام ، گلوکار بھسین نے کہا''درندہ''

ایک بار پھر #METOO میں اچھلا انو ملک کا نام ، گلوکار بھسین نے کہا''درندہ''

ممبئی : گذشتہ سال می ٹو کے تحت کئی سپر سٹارز پر الزام لگائے گئے تھے ۔ اس فہرست میں نانا پاٹیکر سے لے کر انو ملک تک کئی ستاروں کے نام شامل ہیں ۔ اس کے بعد انہیں ''''انڈین آئیڈل سیزن 10 '''' کے درمیان ہی چھوڑنا پڑا تھا ۔  وہیں اب انڈین آئیڈل سیزن 11 میں ایک بار پھر انو ملک بطور جج نظر آرہے ہیں ۔

01 November,2019
جموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کا تبادلہ ، جی سی مورمو  بنائے گئے نائب گورنر

جموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کا تبادلہ ، جی سی مورمو  بنائے گئے نائب گورنر

نیشنل ڈیسک : جموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کا تبادلہ کر گوا کا راجیہ پال بنایا گیا ہے ۔ وہیں جی سی مورمو کو جموں کشمیر کا نائب گورنر بنایا گیا ہے ۔ لداخ کے نائب گورنر رادھا کرشن ماتھر ہوں گے ۔ یہ اطلاع راشٹر پتی بھون کی جانب سے جاری کی گئی  ہے ۔

25 October,2019
جموںو کشمیر : گورنر ستیہ پال ملک نے  وادی کے نیتاؤں پر سادھا نشانہ، کہا- جنت کے نام پر معصوم بچوں کو مرواتے ہیں

جموںو کشمیر : گورنر ستیہ پال ملک نے  وادی کے نیتاؤں پر سادھا نشانہ، کہا- جنت کے نام پر معصوم بچوں کو مرواتے ہیں

جموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ یہاں جتنے سماجی ، مذہبی، حریت اور مرکزی دھارے کے  نیتا کہے جاتے ہیں، یہ سب دوسروں کے معصوم  بچوں کو مروانے کا کام کرتے ہیں۔  مذکورہ رہنماؤں اور لوگوں پر نشانہ لگاتے ہوئے ملک نے کہا کہ ان میں سے کسی کی اولاد نہیں مرتی، کسی کی اولاد دہشت گردی کی جانب رخ نہیں کرتی۔

22 October,2019
دہشت گردانہ کیمپوں کو تباہ کردیں گے ، ضرورت پڑی تو پی او کے میں  جائیں گے : ستیہ پال ملک

دہشت گردانہ کیمپوں کو تباہ کردیں گے ، ضرورت پڑی تو پی او کے میں  جائیں گے : ستیہ پال ملک

پاکستان مقبوضہ کشمیر(پی او  کے) میں دہشت گردوں کے کیمپوں کو نشانہ بنانے کے لئے بھارتی فوج کی طرف سے توپ کے استعمال پر گورنر ملک نے جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد انہ کیمپوں کو ہم بالکل برباد کر دیں گے۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اگر دہشت گرد باز نہیں آئے تو ہم پی او  کے کے اندر جائیں گے۔

21 October,2019
کشمیر میں گروپ بندی کیلئے فون کا استعمال کررہے ہیں دہشت گرد : گورنر ستیہ پال ملک

کشمیر میں گروپ بندی کیلئے فون کا استعمال کررہے ہیں دہشت گرد : گورنر ستیہ پال ملک

جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے وادی میں موبائل نیٹ ورک سروسز پر پابندی کو لے کر کہا ہے کہ عام کشمیریوں کی زندگی کی حفاظت موبائل سروسز سے زیادہ ضروری تھی ۔ دہشت گرد اس سہولت کا استعمال کشمیر وادی میں گروپ بندی ، دہشت گردانہ سرگرمیوں کو انجام دینے اور لوگوں کو گمراہ کرنے کیلئے کررہے ہیں ۔

14 October,2019
آج سے کشمیر کی وادیوں میں پھر سے جا سکیں گے سیاح، دوماہ سے  لگی پابندی کو ہٹایا گیا

آج سے کشمیر کی وادیوں میں پھر سے جا سکیں گے سیاح، دوماہ سے  لگی پابندی کو ہٹایا گیا

زمین کی جنت کہے جانے والے جموں و کشمیر  آج سے ایک بار پھر سیاحوں  کے لئے  کھل رہا ہے۔ 2 اگست کو امرناتھ یاترا کو درمیان میں روک کر  ریاستی انتظامیہ نے ایک ایڈوائزری جاری کر ریاست میں موجود تمام مسافروں کو وادی چھوڑنے کو کہا تھا، اور دہشت گردانہ حملے کے خدشہ کے مد نظر سیاحوں کے جموں کشمیر میں داخلے پر پابندی لگا دی تھی

10 October,2019
گاندھی جی کوکشمیرمیں نظرآئی تھی روشنی کی کرن: ستیہ پال ملک

گاندھی جی کوکشمیرمیں نظرآئی تھی روشنی کی کرن: ستیہ پال ملک

سری نگر: جموں وکشمیرکے گورنرستیہ پال ملک نے کہا کہ مہاتما گاندھی کوسنہ 1947، جب ہندوستان اورپاکستان میں خون خرابے کا ماحول تھا، وادی کشمیرمیں امن  روشنی کی کرن نظرآئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ گاندھی جی نے کشمیرکوجوعزت دی ہے وہ ملک کے کسی دوسرے حصے کونہیں دی ہے۔

02 October,2019
ْجموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کی وزیر اعظم سے ملاقات

ْجموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کی وزیر اعظم سے ملاقات

نئی دہلی:جموں و کشمیر میں حالات کو معمول پر لانے کے لئے حکومت کی جانب سے کی جارہی مسلسل کوششوں کے درمیان گورنر ستیہ پال ملک نے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوٹ کرکے کہاجموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔

16 September,2019
جموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا - ایک دن پی او کے والے بولیں گے یہ ہے ہمارا کشمیر

جموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا - ایک دن پی او کے والے بولیں گے یہ ہے ہمارا کشمیر

جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کے زیادہ تر التزامات ہٹائے جانے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی برقرار ہے ۔ پاکستان بار بار بین الاقوامی پلیٹ فارموں پر کشمیر پر دعویٰ پیش کرنے کی کوشش کررہا ہے ، لیکن اس کی ہر کوشش ناکام ہورہی ہے ۔

15 September,2019
سونا مہاپاترا نے انو ملک کو  بتایاگٹر کا چوہا، کہا- شو میں ان کی واپسی لوگوں کے منہ پر طمانچہ

سونا مہاپاترا نے انو ملک کو  بتایاگٹر کا چوہا، کہا- شو میں ان کی واپسی لوگوں کے منہ پر طمانچہ

'''' می ٹو ''''مہم  کے تحت بالی وڈ کی کئی نامور شخصیات پر جنسی استحصال کے الزام لگے۔موسیقار انو ملک کا نام بھی ان ملزمان کی فہرست میں شامل ہے۔الزام لگنے کے بعد انہیں سنگنگ ریئلٹی شو'''' انڈین آئیڈل'''' سے باہر کا راستہ دکھا دیا گیا تھا لیکن شو کے نئے سیزن میں ایک بار پھر انو ملک کی واپسی ہو رہی ہے۔

12 September,2019
'کھیل رتن بنیں دیپا ملک '، تقریب میں حصہ نہیں لے سکے بجرنگ

'کھیل رتن بنیں دیپا ملک '، تقریب میں حصہ نہیں لے سکے بجرنگ

نئی دہلی : پیرا لمپک سلور میڈل  فاتح دیپا ملک راجیو گاندھی کھیل رتن اعزاز حاصل کرنے والی پہلی ہندوستانی پیرا ایتھلیٹ  اور سب سے عمر دراز کھلاڑی بن گئی ہیں لیکن اسی اعزاز کو حاصل کرنے والے پہلوان بجرنگ پونیا ٹریننگ  کے چلتے یہاں راشٹرپتی بھون میں منعقد تقریب میں شرکت نہیں کرپائے ۔

29 August,2019

Scroll to Top