UTTRAKHAND

مودی حکومت ہندوستان کو '' ہندو راشٹر'' بنا چاہتی ہے : عزیز قریشی کا الزام

نئی دہلی:قومی شہریت  ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف شاہین باغ خاتون مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے اتراکھنڈ اوراترپردیش کے سابق گورنر عزیز قریشی نے الزام لگایا کہ مودی حکومت ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانے پر آمادہ نظر آرہی ہے۔

28 February,2020

دہلی اور اترا کھنڈ میں محسوس کئے زلزلے کے جھٹکے، کسی نقصان کی اطلاع نہیں

دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5  ناپی گئی ہے ۔اگرچہ ابھی کسی قسم کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔دہلی کے علاوہ اتراکھنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد لوگ سہم گئے

19 November,2019
بھارت میں پریوں کی ایک چھوٹی سی دنیا، یوں ہی نظر آجاتی ہیں اچانک، جانئے کہاں ہے یہ خوبصورت جگہ

بچپن میں اکثر کئی بار ہم نے پریوں کی کہانیاں یا تو پڑھی ہیں یا پھر کسی نہ کسی سے سنی ضرور ہیں۔کہا جاتا ہے کہ پریاں بہت خوبصورت ہوتی ہیں اور اگر کسی پر مہربان ہو جائیں تو اپنی جادو کی چھڑی سے یا تو اس کی کوئی خواہش پوری کر دیتی ہیں یا پھر اسے مالامال کر دیتی ہے

05 November,2019

Scroll to Top