UTTARPARDESH

قصائیوں اور عیسائیوں کے درمیان پرورش پانے والی پرینکا کو بھگوا اور سنیاسی کا کوئی علم نہیں: راگھویندر

قصائیوں اور عیسائیوں کے درمیان پرورش پانے والی پرینکا کو بھگوا اور سنیاسی کا کوئی علم نہیں: راگھویندر

نیشنل ڈیسک :اتر پردیش کے سدھارتھ نگر میں دموریا گنج ہندو واہنی کے صوبائی انچارج اور ممبراسمبلی راگھویندر پرتاپ سنگھ نے پرینکاگاندھی کی جانب سے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر تبصرے کرنے پر سخت رد عمل دیا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ قصائیوں اور عیسائیوں کے درمیان پرورش پانے والی پرینکا گاندھی سے کیا امید کی جاسکتی ہے ۔

01 January,2020
اکھلیش یادو کو کچھ دن پاکستان میں گزارنے چاہئے: بھاجپا لیڈر

اکھلیش یادو کو کچھ دن پاکستان میں گزارنے چاہئے: بھاجپا لیڈر

متھرا: اتر پردیش بی جے پی صدر سوتنتر دیو سنگھ نے بدھ کو اکھلیش یادو پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ سماج وادی پارٹی کے سربراہ کو پاکستان میں ہندؤوں پر ہو رہے مظالم کو سمجھنے کے لئے ایک ماہ تک وہاں رہنا چاہئے۔انہوں نے این پی آر اور این سی آر کی مخالفت کرنے کے لئے یادو کو آڑے ہاتھوں لیا

01 January,2020
بابری مسجد ایکشن کمیٹی کا سپریم کورٹ  سے مطالبہ، مسجد کے باقیات ہمیں سونپے جائیں

بابری مسجد ایکشن کمیٹی کا سپریم کورٹ سے مطالبہ، مسجد کے باقیات ہمیں سونپے جائیں

بابری مسجد ایکشن کمیٹی نے آج جمعرات کو سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر بابری مسجد کے باقیات کمیٹی کو دینے کا مطالبہ کیا ہے۔بابری ایکشن کمیٹی سے منسلک ذرائع کا کہنا ہے کہ بابری مسجد کا حصہ اب بھی وہاں موجود ہے

26 December,2019
دفاتر وغیرہ میں خواتین سے جنسی تشدد کے معاملے میں مہاراشٹر سب سے اوپر،جانئے  یوپی ودہلی  کس مقام پر

دفاتر وغیرہ میں خواتین سے جنسی تشدد کے معاملے میں مہاراشٹر سب سے اوپر،جانئے  یوپی ودہلی  کس مقام پر

نئی دہلی : وزات فلاح و بہبود خواتین واطفال  نے  گزشتہ سال  خواتین کے تحفظ کے لئے ''''دی  شی باکس'''' ویب سائٹ لانچ کی تھی ۔ جو خواتین   اپنے کام کی جگہ ( دفتر وغیرہ)میں  جنسی تشدد کی شکایت کرتی ہیں وہ اس ویب سائٹ کے ذریعے رپورٹ کر سکتی ہیں۔ سرکاری اور پرائیویٹ کمپنیوں میں کام کرنے والی سبھی خواتین شکایت کرستی ہیں

25 December,2019
چھوٹا پاکستان بن گیامغربی اتر پردیش، مولاناؤں  کے سر قلم کردینے چاہئے : سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان

چھوٹا پاکستان بن گیامغربی اتر پردیش، مولاناؤں کے سر قلم کردینے چاہئے : سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان

میرٹھ: جہادی گروپوں سے خود کو خطرہ بتانے کے بعد سینئر ہندو لیڈر سادھوی پراچی نے کہا کہ مغربی اترپردیش ایک منی پاکستان (چھوٹے پاکستان )میں تبدیل  ہو گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر سے خصوصی ریاست کا درجہ واپس لینے کے بعد اب وزیر اعظم نریندر مودی کو چاہئے کہ وہ فتوی جاری کرنے والوں سے سختی سے نمٹن

24 October,2019
کملیش تیواری کے اہل خانہ کی یوگی سے ملاقات، ان 11 نکاتی مطالبات کو پورا کرنے کی مانگ

کملیش تیواری کے اہل خانہ کی یوگی سے ملاقات، ان 11 نکاتی مطالبات کو پورا کرنے کی مانگ

لکھنؤ:ہندو سماج پارٹی کے صدر کملیش تیواری کی 18 اکتوبر بروز جمعہ کو دن دہاڑے ہوئے قتل کے بعد اتوار 20اکتوبر کو متاثرہ کنبے نے  وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

20 October,2019
کملیش تیواری کے قتل کے بعد اب پوجا شکن پانڈے کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی

کملیش تیواری کے قتل کے بعد اب پوجا شکن پانڈے کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی

لکھنؤ : کملیش تیواری قتل  معاملے کے بعد علی گڑھ میں ہندو مہا سبھا کی قومی جنرل سیکرٹری  پوجا شکن پانڈے کو جانے سے مارنے کی دھمکی ملی ہے ۔پوجا شکن نے  بتایا کہ اس کو اور اس کے پریوار کو جان سے مارنے کی دھمکی بھرے کال اور میسیج آرہے ہیں

20 October,2019
کملیش تیواری کے اہل خانہ سے وزیر اعلیٰ یوگی کی ملاقات جاری، ماں، بیوی اور بیٹے موجود

کملیش تیواری کے اہل خانہ سے وزیر اعلیٰ یوگی کی ملاقات جاری، ماں، بیوی اور بیٹے موجود

یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی کملیش تیواری کے اہل خانہ کی ملاقات جاری ہے۔ اس وقت وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر کملیش کی ماں، بیوی اور بیٹے موجود ہیں۔بتا دیں کہ قتل کے بعد کملیش کی ماں نے کہا تھا کہ وہ وزیر اعلیٰ کے آنے پر ہی کملیش کا انتم سنسکار کریں گے

20 October,2019

Scroll to Top