UTTAR PRADESHA CIVITATE ABDUL HAYI RASHID

اترپردیش: وزیر اعلیٰ یوگی کو '' دہشت گرد'' بتانے والے وکیل عبدالحنان پر لگا غداری کاالزام

اترپردیش: وزیر اعلیٰ یوگی کو '' دہشت گرد'' بتانے والے وکیل عبدالحنان پر لگا غداری کاالزام

کانپور: اتر پردیش کے وزیر  اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف قابل اعتراض ٹویٹ کرنا کانپور ڈسٹرکٹ کورٹ کے وکیل عبد الحنان کو بھاری پڑا۔ پولیس نے وکیل کو گرفتار کر لیا ہے، وکیل کے خلاف غداری کی دفعات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

17 March,2020
بابری مسجد انہدام معاملے کی جانچ پوری ، 24مارچ کوقلمبندہوں گے ملزمین کے بیانات

بابری مسجد انہدام معاملے کی جانچ پوری ، 24مارچ کوقلمبندہوں گے ملزمین کے بیانات

لکھنئو:ایودھیا میں بابری مسجد انہدام  کے مجرمانہ  معاملے میں جمعہ کو فوجداری ضابطہ اخلاق (سی آر پی سی )کی دفعہ 313کے تحت ملزمین  کے بیان درج کرنے کے لئے24مارچ کی تاریخ  طے کی ہے۔ ایودھیا  کی متنازعہ  عمارت منہدم کے مجرمانہ معاملے میں سی بی آئی نے اپنے سبھی گواہ پیش کر دیئے ہیں اور ملزمین کی طرف سے ان کی جانچ بھی پوری ہو گئی ہے۔

14 March,2020
سی اے اے  کے خلاف تشدد: لکھنؤ پولیس نے 27 مظاہرین پر لگایا گینگسٹر ایکٹ

سی اے اے کے خلاف تشدد: لکھنؤ پولیس نے 27 مظاہرین پر لگایا گینگسٹر ایکٹ

لکھنؤ :دارالحکومت لکھنؤ کے کھدرا علاقے میں سی اے اے کیخلاف ہوئے تشدد معاملے میں ملزمین کیخلاف پولیس نے گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہے۔پولیس  کمشنر لکھنؤ سے جاری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ 19دسمبر کو پر تشدد مظاہرے میں نامزد اور سامنے آئے 27ملزمین کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کی کارروائی کی گئی ہے۔

14 March,2020
کرونا وائرس:یوپی میں10 افراد کی جانچ رپورٹ مثبت

کرونا وائرس:یوپی میں10 افراد کی جانچ رپورٹ مثبت

لکھنؤ::ہر قسم کی ممکنہ احتیاطی تدبیر اختیار کرنے کے درمیان اترپردیش میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے ان تمام افراد کی جانچ رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔

12 March,2020
سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر ہٹانے کے حکم کو یوگی حکومت نے کیا چیلنج، پہنچی سپریم کورٹ

سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر ہٹانے کے حکم کو یوگی حکومت نے کیا چیلنج، پہنچی سپریم کورٹ

نیشنل ڈیسک :اتر پردیش کی حکومت نے صوبے کے دارالحکومت لکھنؤ میں شہریت ترمیمی قانون  ( سی اے اے )کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے پوسٹر لگانے کے معاملے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ ابھی جمعرات کو سپریم کورٹ اس معاملے کی سماعت کرے گا

11 March,2020
کورونا وائرس کے خوف کی انتہا:وارنسی میں بھگوان کو بھی پہنا دیا ماسک، لوگوں سے نہ چھونے کی اپیل

کورونا وائرس کے خوف کی انتہا:وارنسی میں بھگوان کو بھی پہنا دیا ماسک، لوگوں سے نہ چھونے کی اپیل

وارانسی: چین سے شروع ہوا کورونا وائرس کا انفیکشن بہت سے ممالک میں پھیل چکا ہے۔ بھارت بھی اس سے اچھوتا نہیں ہے۔ اسے لے کر پورے ملک سمیت اترپردیش کے بڑے اضلاع میں انتظامیہ کی جانب سے الٹ جاری کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں اس وائرس کی دہشت سے  بھگوان ا بھی اچھوتے نظر نہیں آ رہے ہیں

11 March,2020
رام پور میں دیکھنے کو ملی گنگا جمنی تہذیب کی مثال ، ہندومسلمانوں  نے کھیلی پھولوں  اور رنگوں کی ہولی

رام پور میں دیکھنے کو ملی گنگا جمنی تہذیب کی مثال ، ہندومسلمانوں  نے کھیلی پھولوں  اور رنگوں کی ہولی

رام پور:جہاں ایک طرف پورے ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول ہے وہیں دوسری طرف رام پور میں ہندو مسلم اتحاد ملک کی گنگا جمنی تہذیب کوبیان کر کر ر ہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ہولی ایک ایسا تہوار ہے جس میں تمام گلے شکوے بھول کر ایک دوسرے کے گلے لگتے ہیں

10 March,2020
سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر لگانے کا معاملہ،الٰہ آباد ہائی کورٹ نے  یوگی حکومت کو لگائی پھٹکار، دیا یہ حکم

سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر لگانے کا معاملہ،الٰہ آباد ہائی کورٹ نے  یوگی حکومت کو لگائی پھٹکار، دیا یہ حکم

نیشنل ڈیسک:الٰہ  آباد ہائی کورٹ نے پیر کے روز لکھنؤکی ضلع انتظامیہ کو ریاستی دارالحکومت میں لگائے گئے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کے ہورڈنگزکوہٹا دینے کا حکم دیتے ہوئے حکام کو 16 مارچ تک تفصیلی رپورٹ داخل کرنے کو کہا ہے

09 March,2020
اتر پردیش : وزیراعلیٰ یوگی کی وارننگ- ہولی میں بوال میں ہوا تو یہ لوگ ہوں گے ذمہ دار

اتر پردیش : وزیراعلیٰ یوگی کی وارننگ- ہولی میں بوال میں ہوا تو یہ لوگ ہوں گے ذمہ دار

لکھنؤ: رنگوں کے تہوار ہولی میں ہڑدنگ کی وجہ سے کئی بار رنگ میں بھنگ پڑ جاتا ہے،ایسے میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ  یوگی آدتیہ ناتھ نے تہوار پر قانونی نظام کو برقرار رکھنے کے پیش نظر ریاست  کے تمام اضلاع کی پولیس انتظامیہ کے حکام کو ضروری تیاریاں کرنے کے ساتھ ساتھ الرٹ رہنے اور ضروری احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے

05 March,2020
دہلی تشدد کے دوران پولیس اہلکار پر پستول تاننے والا شاہ رخ  بریلی سے گرفتار

دہلی تشدد کے دوران پولیس اہلکار پر پستول تاننے والا شاہ رخ  بریلی سے گرفتار

نیشنل ڈیسک: شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے دوران پولیس پر فائرنگ کرنے والے نوجوان شاہ رخ کو منگل کے روز اتر پردیش کے بریلی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ جس کے بعد دہلی پولیس کی کرائم برانچ ملزم نوجوان کے ساتھ دہلی روانہ ہوگئی ہے۔ ساتھ ہی اس کو پناہ دینے والے لوگوں کی تلاش شروع ہو گئی ہے

03 March,2020
دہلی تشدد:مایاوتی  نے صدر کو لکھا خط،بی جے پی اور پولیس انتظامیہ پر لگائے الزامات

دہلی تشدد:مایاوتی  نے صدر کو لکھا خط،بی جے پی اور پولیس انتظامیہ پر لگائے الزامات

لکھنؤ: دہلی تشدد کو لے کر بسپا چیف  مایا وتی نے صدر رام ناتھ کووند کو خط لکھا ہے۔جس میں انہوں  نے متاثروں  کو ہر ممکن مدد کے لئے درخواست کی ہے

28 February,2020
سنی سینٹرل وقف بورڈ نے کیا ایودھیامیں 5 ایکڑ زمین لینے کا فیصلہ،  مسجد کے ساتھ ہسپتال بھی بنے گا

سنی سینٹرل وقف بورڈ نے کیا ایودھیامیں 5 ایکڑ زمین لینے کا فیصلہ،  مسجد کے ساتھ ہسپتال بھی بنے گا

لکھنؤ: اترپردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ نے مسجد کی تعمیر کے لئے ایودھیا میں  ملنے والی پانچ ایکڑ زمین لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آج لکھنؤ میں بورڈ کی میٹنگ کے بعد چیئرمین زفر فاروقی نے زمین لینے کا اعلان کرتے ہوئے

24 February,2020
علی گڑھ: سی اے اے کی مخالفت میں مشتعل ہجوم نے قدیم نودرگا مندر پر کیا پتھراؤ، حالات کشیدہ

علی گڑھ: سی اے اے کی مخالفت میں مشتعل ہجوم نے قدیم نودرگا مندر پر کیا پتھراؤ، حالات کشیدہ

علی گڑھ :شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کو لیکر ملک بھر  میں ماحول بگڑتا جا رہا ہے۔ ایسے میں اترپردیش کے علی گڑھ کا ماحول بھی کشیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہاں اوپرکوٹ میں  مظاہرہ جاری ہے جبکہ شاہ جمال میں حالات بے قابو ہو رہے ہیں۔ جلوس میں سینکڑوں لوگ سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔ بھیڑ مسلسل غصہ ہوتی جا رہی ہے۔

23 February,2020
غدار کی زبان بول رہے ہیں وارث پٹھان :  کیشو پرساد موریہ

غدار کی زبان بول رہے ہیں وارث پٹھان :  کیشو پرساد موریہ

وارانسی :اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین( اے آئی ایم آئی ایم )کے قومی ترجمان وارث پٹھان کی اشتعال انگیز تقریر کی مذمت کرتے ہوئے مہاشوراتری  پر بنارس پہنچے اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ پٹھان غدار  وطن کی زبان بول رہے ہیں۔

22 February,2020
بھاجپا لیڈر کا متنازعہ بیان- پاکستان میں بستی ہے اویسی کی آستھا، کرایا جائے ڈی این اے ٹیسٹ

بھاجپا لیڈر کا متنازعہ بیان- پاکستان میں بستی ہے اویسی کی آستھا، کرایا جائے ڈی این اے ٹیسٹ

بلیا:اپنے  متنازعہ بیانات کے چلتے سرخیوں میں رہنے والے بلیا سے بی جے پی ممبر اسمبلی سریندر سنگھ نے اسد الدین اویسی پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اویسی ملک کا دشمن ہے۔ انہوں نے  کہا کہ اگر اویسی کا  ڈی این اے ٹیسٹ کرا دیا جائے تو پتہ چلے گا کہ اس کی آستھا پاکستان میں بستی ہے۔ وہ جناح کی طرح اس ملک کو مسلم ملک  بنانا چاہتے

22 February,2020
یوگی کے و زیر کا اشتعال انگیز بیان، کہا- قبر سے نکل کرکاغذات دکھائیں گے اویسی کے ابّا

یوگی کے و زیر کا اشتعال انگیز بیان، کہا- قبر سے نکل کرکاغذات دکھائیں گے اویسی کے ابّا

بلیا :  آل انڈیا مجلس اتحا دالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم ) کے نیتا وارث پٹھان کے اشتعال انگیز بیان پر پلٹ وار کر تے ہوئے یوگی حکومت  میں ریاستی  وزیر آنند سوروپ شکلا نے کہا کہ جس دن   ایک بھی ہندو اپنی پر آگیا تو اس دن 15 کروڑ ہند مہا ساگر اور بنگال کی کھاڑی میں دکھائیں دیں گے

22 February,2020
سی اے اے  مظاہرین کی موت پر وزیر اعلیٰ یوگی کا بیان-جو مرنا چاہے ، اس کو کیسے بچائیں

سی اے اے  مظاہرین کی موت پر وزیر اعلیٰ یوگی کا بیان-جو مرنا چاہے ، اس کو کیسے بچائیں

نیشنل ڈیسک :شہریت ترمیمی  قانون ( سی اے اے )کے خلاف مظاہرین کی موت پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو مرنا چاہتا ہے، اس کو بچانے کے لئے کچھ نہیں کیا جا سکتا ہے۔

20 February,2020
اتر پردیش: بھدوہی سے بھاجپا ممبر اسمبلی سمیت 7 افراد کے خلاف اجتماعی عصمت دری کا معاملہ درج

اتر پردیش: بھدوہی سے بھاجپا ممبر اسمبلی سمیت 7 افراد کے خلاف اجتماعی عصمت دری کا معاملہ درج

نیشنل ڈیسک: بھدوہی سے بی جے پی ممبر اسمبلی رویندر ناتھ  ترپاٹھی سمیت سات افراد کے خلاف بدھ کو اجتماعی عصمت دری کا مقدمہ درج کیا گیا۔ ممبر اسمبلی کے علاوہ ان کے تین بیٹے اور تین بھتیجوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ معاملے کی جانچ کے لئے پولیس نے ایک ٹیم قائم کر دی ہے۔

19 February,2020
سی اے اے کی مخالفت کرنا کسی بھی طرح درست نہیں ہے : کیلاش کھیر

سی اے اے کی مخالفت کرنا کسی بھی طرح درست نہیں ہے : کیلاش کھیر

غازی آباد:مشہور گلوکار کیلاش کھیر نے شہریت ترمیمی قانون کی حمایت کی۔ انہوں نے کہا کہ سی اے اے کی مخالفت کرنا ٹھیک نہیں ہے۔ سی اے اے قانون کا مقصد کسی مذہب کے لوگوں کو نقصان پہنچانا نہیں ہے۔ بھارت ایک وفاقی ملک ہے اور یہاں تمام مذاہب کو عزت حاصل ہے ۔

18 February,2020
مودی - شاہ کو دہشت گرد کہنے پر مولانا توقیر رضا کے خلاف مقدمہ درج

مودی - شاہ کو دہشت گرد کہنے پر مولانا توقیر رضا کے خلاف مقدمہ درج

سنبھل:سنبھل ضلع کے نکھاسا علاقے میںشہریت ترمیمی قانون اور قومی شہری رجسٹر کی مخالفت میں جاری خواتین کے مظاہرے میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو دہشت گردکہنے کے الزام میں مسلم لیڈر مولانا توقیر رضا کے خلاف پیر کو مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

18 February,2020

Scroll to Top