UNIVERSITY

جیل میں بند اعظم خان کی بڑھیں مشکلیں۔ زمین قبضانے کا ایک اور مقدمہ درج

جیل میں بند اعظم خان کی بڑھیں مشکلیں۔ زمین قبضانے کا ایک اور مقدمہ درج

رام پور: ایس پی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کے خلاف جیل میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رکن پارلیمنٹ اعظم خان پر اپنی جوہر یونیورسٹی میں دشمن کی پراپرٹی پرچاردیواری  کر قبضہ کرنے کا الزام ہے۔ جس کی وجہ سے ریونیو انسپکٹر منوج کمار کی تحریر پر عظیم نگر پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے

15 March,2020
کورونا وائرس :چین میں مزید 22افراد کی موت،ووہان میں ہسپتال او رکولمبیا - نیو یار ک  میں سکول ،کالج بند

کورونا وائرس :چین میں مزید 22افراد کی موت،ووہان میں ہسپتال او رکولمبیا - نیو یار ک  میں سکول ،کالج بند

بیجنگ:چین میں مہلک وائرس سے 22مزید افراد کی موت کے ساتھ ہلاک شدگان کی تعداد 31,19پر پہنچ گئی ہے ۔جنور ی کے بعد سے کسی ایک دن میں ہوئی یہ سب سے کم اموات ہیں۔وہی انفیکشن کے نئے معاملوں میں بھی کمی دیکھنے کو ملی ہے اور اتوار کو ایسے صرف 40معاملے درج کئے گئے

09 March,2020
لکھنؤ یونیورسٹی میں طلباء کو پڑھایا جائے گا سی اے اے،نصاب میں شامل کرنے کی تیاری

لکھنؤ یونیورسٹی میں طلباء کو پڑھایا جائے گا سی اے اے،نصاب میں شامل کرنے کی تیاری

لکھنؤ: شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کی حمایت اور مخالفت میں ہو رہے دھرنوں مظاہروں کے درمیان لکھنؤ یونیورسٹی (ایل یو)اپنے طالب علموں کو  سی اے اے بطور موضوع پڑھانے کی تیاری کر رہی ہے اور اسے باقاعدہ کورس کے طور پر شامل کئے جانے کا منصوبہ ہے

25 January,2020
لکھنؤ یونیورسٹی میں طلباء کو بڑھایا جائے گا   سی اے اے،نصاب میں شامل کرنے کی تیاری

سی اے اے  کے خلاف مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس کا بیان- یونیورسٹی محض اینٹ اور گارے کی دیواروں کا نام نہیں

سی اے اے  کے خلاف مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس کا بیان- یونیورسٹی محض اینٹ اور گارے کی دیواروں کا نام نہیں

نئی دہلی / ناگپور: پچھلے کچھ عرصے سے شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )اور دیگر مسائل پر یونیورسٹیوں میں طالب علموں کا مظاہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔اس دوران چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے نے کہا کہ یونیورسٹی صرف اینٹ اور گارے کی دیواریں نہیں ہیں۔یقینی طور پر یونیورسٹیوں کو اسمبلی لائن پروڈکشن یونٹ کی طرح کام نہیں کرنا چاہئے

19 January,2020
غیر ملکی پیسے کے دم پر ہو رہی ملک کے ٹکڑے کرنے کی کوشش:  کرن رجیجو

غیر ملکی پیسے کے دم پر ہو رہی ملک کے ٹکڑے کرنے کی کوشش:  کرن رجیجو

لکھنؤ :مرکزی کھیل اور نوجوان  فلاح وبہبود کے وزیر کرن رجیجو نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ بیرون ملک سے مل رہے پیسے  کے دم پر  ہندوستان  کی کچھ یونیورسٹیوں کے لوگ ملک کے ٹکڑے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

16 January,2020
آئشی گھوش کا بیان: اس لڑائی میں ہم کشمیر کو پیچھے نہیں چھوڑ سکتے

آئشی گھوش کا بیان: اس لڑائی میں ہم کشمیر کو پیچھے نہیں چھوڑ سکتے

نیشنل ڈیسک: دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں 15 دسمبرکو ہوئی   پولیس کارروائی کے خلاف  ایک بار پھر طالب علم مظاہرہ کر رہے ہیں۔مظاہرین طالب علم دہلی پولیس کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ کر رہے ہیں۔وہیں، جے این یو کی طالب علم آئشی  گھوش بھی ان کے درمیان پہنچی، جو طلبہ یونین کی صدر بھی ہیں

15 January,2020
راہل گاندھی وزیر اعظم کو چیلنج- بغیر پولیس کسی یونیورسٹی میں جا کر دکھائیں

راہل گاندھی وزیر اعظم کو چیلنج- بغیر پولیس کسی یونیورسٹی میں جا کر دکھائیں

نئی دہلی: ملک کی راجدھانی دہلی میں پیر کو تمام اپوزیشن پارٹیوں نے سی اے اے اور این آر سی  سمیت ملک کے حالات کے پیش نظر ایک میٹنگ کی۔اس  میٹنگ   کے بعد کانگرس کے لیڈر راہل گاندھی نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ آج نوجوانوں کی جو آواز اٹھ رہی ہے اسے لے کر حکومت کو سوچنا چاہئے

13 January,2020
بھوپال یونیورسٹی کے طلباء نے پرگیہ ٹھاکر کے خلاف لگائے '' دہشت گرد واپس جاؤ'' کے نعرے (ویڈیو)

بھوپال یونیورسٹی کے طلباء نے پرگیہ ٹھاکر کے خلاف لگائے '' دہشت گرد واپس جاؤ'' کے نعرے (ویڈیو)

بھوپال: بھوپال سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر ہمیشہ سے تنازعات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔رکن پارلیمنٹ بننے کے بعد سے بھی وہ مسلسل تنازعات میں رہ رہی ہیں۔ ان کے ایک تبصرے پر وزیر اعظم مودی ان سے اتنے ناراض ہو گئے تھے کہ انہوں نے کہا تھا کہ وہ پرگیا ٹھاکر کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ اس کے بعد بھی تنازعہ ان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ہے

26 December,2019
ڈگری لینے آئی طالبہ نے  اسٹیج پر پھاڑی سی اے اے  کی کاپی، ''انقلاب زندہ بادہ'' کا نعرہ دیا(ویڈیو)

ڈگری لینے آئی طالبہ نے  اسٹیج پر پھاڑی سی اے اے  کی کاپی، ''انقلاب زندہ بادہ'' کا نعرہ دیا(ویڈیو)

نیشنل ڈیسک:جادو پور یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے کانووکیشن میں اپنی ڈگری حاصل کرنے کے دوران  شہریت  ترمیمی قانون( سی اے اے )کاپی پھاڑ کر احتجاج  جتایا۔ طالبہ  نے کہا کہ اس متنازعہ قانون کی مخالفت کرنے کا اس کا یہی طریقہ ہے۔

25 December,2019
جامعہ تشدد میں آنکھ کی روشنی گنوا بیٹھا طالب علم، وقف بورڈ دے گا 5 لاکھ روپے اور نوکری

جامعہ تشدد میں آنکھ کی روشنی گنوا بیٹھا طالب علم، وقف بورڈ دے گا 5 لاکھ روپے اور نوکری

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ  ( جے ایم آئی )یونیورسٹی کے کیمپس میں اتوار کو پولیس کی کارروائی میں ایک طالب علم نے اپنی ایک آنکھ کھو دی۔اس کی آنکھوں کی روشنی چلی گئی۔وہیں دہلی وقف بورڈ طالب علم کو پانچ لاکھ روپے اور نوکری دیگا

19 December,2019
پولیس  بلا اجازت یونیورسٹی میںکیسے گھسی، ہم بھی درج کرائیں گے ایف آئی آر: وائس چانسلر جامعہ

پولیس  بلا اجازت یونیورسٹی میںکیسے گھسی، ہم بھی درج کرائیں گے ایف آئی آر: وائس چانسلر جامعہ

نیشنل ڈیسک: شہریت ترمیمی قانون کو لیکر  جامعہ ملیہ اسلامیہ  کے طلباء کا    احتجاجی مظاہرہ پیر کو بھی جاری  ہے ۔ اس درمیان جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر نجمہ اختر نے  پریس کانفرنس کی اور کہا کہ  ہم بھی دہلی پولیس کے  خلاف ایف آئی آر کرائیں گے

16 December,2019
اے ایم یو طلباء نے جلائیں سی اے بی کی کا پیاں، مودی - شاہ کے خلاف کی نعرے بازی

اے ایم یو طلباء نے جلائیں سی اے بی کی کا پیاں، مودی - شاہ کے خلاف کی نعرے بازی

علی گڑھ: لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل پاس ہونے کے بعد شمال مشرقی کے کئی حصوں سمیت ملک بھر میں احتجاج کے سُر تیز ہو گئے ہیں۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا کیمپس بھی اس بل کی مخالفت کر رہا ہے۔ یہاں یونیورسٹی میں طالب علموں نے لائبریری کینٹین پر شہریت ترمیمی بل کی کاپیاں جلا کر بل کی مخالفت کی۔

10 December,2019
ڈی یو کے اساتذہ نے رات بھر وائس چانسلر کے دفتر کو گھیرے رکھا

ڈی یو کے اساتذہ نے رات بھر وائس چانسلر کے دفتر کو گھیرے رکھا

نئی دہلی: ایڈہاک اساتذہ کو ہٹاکر گیسٹ ٹیچر مقرر کئے جانے کی مخالفت میں دہلی یونیورسٹی (ڈی یو)کے ٹیچروں نے ایک بے مثال ہڑتال کرکے رات بھر وائس چانسلر کے دفتر کو گھیرے رکھا اور کل دن سے شروع ہوا ان کا یہ احتجاجی مظاہرہ آج بھی جاری ہے۔

05 December,2019
چنمیانند کیس: یونیورسٹی نے   ریپ متاثرہ لڑکی کے امتحان دینے پر لگائی روک

چنمیانند کیس: یونیورسٹی نے   ریپ متاثرہ لڑکی کے امتحان دینے پر لگائی روک

چنمیانند پر جنسی استحصال اور ریپ کا الزام لگانے والی لڑکی  کے امتحان دینے پر روک لگ گئی ہے۔مہاتما گاندھی جیوتبا فلے روہیل کھنڈ یونیورسٹی نے کم حاضری کی وجہ سے امتحان میں بیٹھنے پر روک لگا دی ہے۔بتا دیں کہ اس سے پہلے سی جے ایم کورٹ نے متاثرہ لڑکی کو امتحان دینے کی اجازت دے رکھی ہے۔اتنا ہی نہیں کورٹ نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ پولیس تحویل میں متاثرہ کو امتحان  کے لئے بریلی لے جایا جائے۔

26 November,2019
بابل سپریو سے طلباء کی بدسلوکی: بال کھینچے  اور پھاڑ دئیے کپڑے، ملزمین کی ہوئی شناخت

بابل سپریو سے طلباء کی بدسلوکی: بال کھینچے  اور پھاڑ دئیے کپڑے، ملزمین کی ہوئی شناخت

کولکتہ : جادو پور یونیورسٹی میں مرکزی وزیر بابل سپر یو سے بدسلوکی کا معاملہ کافی گرما گیا ہے ۔ وہیں سپریمو پر حملہ کرنے والے طلباء کی تصویریں سامنے آئی ہیں ۔ بابل سپریو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس کی تصویر شیئر کی ہیں ۔

20 September,2019
وزیر اعظم مودی کا رائل یونیورسٹی آف بھوٹان کے طلباء سے خطاب

وزیر اعظم مودی کا رائل یونیورسٹی آف بھوٹان کے طلباء سے خطاب

تھمپو، : وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو بھوٹان کے ساتھ قدیم تعلقات کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ وقت میں دونوں ممالک کے درمیان تعلیم سمیت کئی علاقوں میں شراکت ہے۔

18 August,2019

Scroll to Top